سندھ میں سانپ اور کتے کے کاٹے کی ویکسین کے منصوبے ختم

کراچی: حکومت سندھ نے سانپ کے زہر سے تیارکی جانے والی اینٹی اسنیک وینم ویکسین اوراینٹی ریبیزویکسین کا منصوبہ خاموشی سے ختم کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ منصوبہ سکرنڈ میں2007 میں شروع کیا گیا تھا جس پر ابتدائی طو رپر 60 کروڑ روپے خرچ کیے گئے تھے، سانپ کے کاٹے کے مزید پڑھیں

کراچی کی 120 تاجر تنظیمیں متحد 29، 30اکتوبر کومکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کااعلان

تاجروں کو احتجاج کرنے اور سڑکوں پر آنے پرمجبور کیا جارہا ہے ہمارے مطالبات پورے کیے جائیں حکومت ڈو بتی معیشت کو بچانے میں کردار ادا کرے‘تاجر تنظیمیں کارخانے بند اور مزدور وں کے بیروزگار ہونے سے اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ہورہا ہے‘محمود حامد ٗ احسان گجر ٗ رفیق جدون ٗ ہارون چاند ودیگر کی مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں سپر سائیکلون بن گیا، آج کراچی میں بارش و آندھی کا امکان

کراچی سمیت زیریں سندھ کے مختلف شہروں اور مکران میں گرد آلود ہوائیں اورآندھی بھی چل سکتی ہے ماہی گیروں کے لیے الرٹ جاری ‘ مچھلی کے شکار پر جانے والی لانچوں کو سمندر میں جانے سے روک دیا کراچی(مانیٹر ڈیسک) بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان سپر سائیکلون کی شکل اختیار کرگیا، آج شہرمیں مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں مہاجر ثقافتی میلہ اختتام پذیر

آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت 3 روزہ میلے کے آخری روز مشاعرے کا اہتمام کیا گیا تھا ہم جس تہذیب کے وارث ہیں اس نے دنیا کے حکمرانوں کو بھی آداب سکھائے ہیں، عامر خان کی کارکنان سے گفتگو کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام 3 روزہ مہاجر ثقافتی مزید پڑھیں

میئر کراچی وزیراعلیٰ ہائوس احتجاج کیس میں بری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ انور علی شاہ کی عدالت نے میئرکراچی وسیم اختر کو وزیر اعلیٰ ہائوس پر احتجاج کیس میں باعزت بری کر دیا۔ شہر میں پانی بحران حل کرنے کے مطالبہ کے لئے میئر کراچی وسیم اختر نے 5 جون 2016 کو وزیر اعلیٰ ہائوس کے سامنے احتجاج کیا تھا۔ 8جون مزید پڑھیں

کراچی بین الاقوامی شہر ہے، میئر وسیم اختر

باغ ابن قاسم میں دنیا بھر سے آئے ہوئے آرٹسٹوں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کراچی( وقائع نگار خصوصی) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کا بین الاقوامی شہر ہے اور بین الاقوامی پروگرام منعقد کرنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، کراچی میں دنیا بھر کے معروف آرٹسٹوں مزید پڑھیں

سمندری طوفان میں شدت، کراچی میں بارش کا امکان

کراچی: بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے شدت اختیار کرنے کے باعث کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کیار مغرب اور شمال مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے جو کراچی کے جنوب مشرق سے 950 کلومیٹر دور ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا مزید پڑھیں

آج صبح سٹی کورٹ میں آوارہ کتوں کیخلاف آپریشن، 15 پکڑے گئے

کراچی( کرائم رپورٹر) آج صبح ایدھی رضا کاروں کی جانب سے سٹی کورٹ کے اندر اور اطراف میں آوارہ کتوں کیخلاف آپریشن15 سے زائد کتے پکڑے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ کے اندر اور اس کے اطراف میں آوارہ کتوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایدھی رضا کاروں نے بھر پور آپریون کرتے ہوئے15 مزید پڑھیں

واجبات کی عدم ادائیگی چینی کمپنی نے کچرا اٹھانا بند کردیا

جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگ گئے، گندگی و غلاظت سے تعفن اٹھنے لگا، سندھ حکومت خاموش کراچی میں 21 ستمبر سے 21 اکتوبر تک صفائی مہم چلائی گئی، کچرا تو نہ اٹھا 30 کروڑ روپے خرچ ہوگئے کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سندھ حکومت کی جانب سے ایک ماہ تک صفائی مہم جاری رہی مزید پڑھیں

دیوالی 28 اکتوبر کو ہوگی، ہندو کمیونٹی کے لیے عام تعطیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے 28 اکتوبر پیر کو ہندو برادری کے لیے صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کی وجہ سے صوبے بھر کے سرکاری اداروں، نیم سرکاری کارپوریشنز اور مقامی کونسلوں مزید پڑھیں