سندھ میں وفاقی ادارے تسلسل سے ماحولیاتی خلاف ورزیاں کرنے لگے

کراچی: صوبہ سندھ میں فعال متعدد وفاقی اداروں کی جانب سے تسلسل کے ساتھ مختلف نوعیت کی ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر صوبے میں ماحول کے تحفظ کا مجاز ادارہ برائے تحفظ ماحولیات سندھ اب تک کوئی قانونی کارروائی نہیں کر سکا جس سے صوبے کے مختلف علاقوں میں قدرتی ماحول کو شدید نقصان پہنچ رہا مزید پڑھیں

ایک اور کارنامہ سندھ اسمبلی کے 47 ارکان سب سے زیادہ ہتھیاروں کے مالک

نواب سردار خان چانڈیو 60 لاکھ، شرجیل میمن 25 لاکھ، فریال تالپور 14 لاکھ 80 ہزار، آغا سراج اور مکیش کمار چائولہ کے پاس 15، 15 لاکھ کے ہتھیار موجود ہیں سہیل انور سیال 8لاکھ 46 ہزار روپے جبکہ تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے 9لاکھ 32 ہزار روپے کے ہتھیار ظاہر مزید پڑھیں

حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد تاجروں کا آج یوم تشکر

مسائل کے حل کیلئے ایف بی آر اور تاجر نمائندوں پر مبنی کمیٹی کا قیام خوش آئند ہے‘ محمود حامد ملک میں جاری کاروباری مندی اب ختم ہوجائیگی‘ صدر آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز کراچی( کامرس رپورٹر)آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کراچی کے صدر محمود حامد نے حکومت اور تاجروں مزید پڑھیں

کراچی میں 6.5 کی شدت کے زلزلے سے قیامت برپا ہو جائے گی

کئی عمارتیں ناقص تعمیرات کی وجہ سے زلزلے کو برداشت نہیں کر پائیں گی، تباہی سے لاکھوں افراد کے لقمہ اجل بن جانے کا خطرہ ہے سیکڑوں کی تعداد میں واقع کچی آبادیوں میں کئی کئی منزلہ تعمیرات کی بھرمار اور بنیادی قواعد و ضوابط سے کھلی گردانی خطرے کی گھنٹی ہے‘ماہرین کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی مزید پڑھیں

کے ڈی اے انجینئر، ایس بی سی اے افسران کے غیر قانونی کاموں میں ملوث ہونے کا انکشاف

عادل عمرسمیت دیگر اہم عہدوں پرتعینات سرکاری افسران پیکج کے کوڈ ورڈ سے کام کر رہے ہیں ، پیکج میں 3سہولتیں دی جاتی ہیں صرف ایک غیرقانونی شادی ہال سے 15 کروڑروپے رشوت لی ، 71 آپریشن مکمل ہونے کے بعد پتہ چلے گا کتنے کی کرپشن کی گئی ایسٹ زون کے 3ٹاؤن میں ہزاروں مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی دیوالیہ، ادارہ بدعنوان افسران کو مبینہ طور پر ٹھیکے پر دے دیا گیا‘ نوٹیفکیشن جاری

حکام کی عدم دلچسپی، ادارے کے لئے ریونیو جمع کرنے والے اہم محکموں کی آمدنی اور اخراجات میں مبینہ بدعنوانیاں 3 سال کے دوران بدعنوانی میں ملوث کسی بھی افسر کے خلاف کسی قسم کی قانونی کارروائی نہیں کی گئی، افسران کا مؤقف کے ایم سی ملازمین گزشتہ 3 سال سے تنخواہوں میں اضافے اور مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن پروجیکٹ کا انسدادتجاوزات آپریشن،مزاحمت ناکام

غیر قانونی تعمیرات مسمار، قانونی کیبن، دکانیں اور فٹ پاتھ پر قبضے ختم کرادیئے کارروائی چار گھنٹے بغیر وقفے کے جاری رہی،پولیس کی بھاری نفری بھی ہمراہ تھی کراچی(اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن پروجیکٹ کا انسداد تجاوزات آپریشن چار گھنٹے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی ،محمد رضوان خان ، ایڈیشنل پی مزید پڑھیں

کراچی :عباسی شہید اسپتال پر پولیس کا چھاپہ

کراچی: ناظم آباد کے علاقے میں سرکاری عباسی شہید اسپتال میں رات گئے پولیس کی بھاری نفری نے محاصرہ کر کے سرچ آپریشن کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اسپتال عباسی شہید میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب پولیس کی بھاری نفری نے محاصرہ کر لیا اور نقاب پوش افسران و مزید پڑھیں

کراچی میں ہلکی بارش کا امکان

کراچی: سمندری طوفان کیار کی شدت کم ہونا شروع ہوگئی، طوفان کیٹگری 5 سے واپس کیٹگری 4 میں چلا گیا اور 270 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کا زور بھی ٹوٹ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کیار گلف آف عدن کی جانب بڑھ رہا ہے، 3 نومبر کی شام کو عدن کے جزیرے مزید پڑھیں

دکانیں بند کرانے کے الزام میں تاجر رہنما کی گرفتاری اور رہائی

رینجرز نے ایف بی آر کے خلاف احتجاج میں سرگرم تاجر رہنما کو رات گئے حراست میں لیا تھا پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا، تاجروں کو دبائو میں لانے کے ہتھکنڈوں سے نہیں ڈریں گے، محمود حامد کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی میں ایف بی آر کیخلاف احتجاج میں سرگرم تاجر رہنماکو رات گئے مزید پڑھیں