بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل

کراچی میں بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی۔ بالخصوص شہر کے شمالی اور مغربی علاقوں کا ایک بڑاحصہ بجلی سے محروم ہے۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن، بلدیہ، سعید آباد، نارتھ ناظم آباد، سرجانی ٹاؤن، نیوکراچی، سائٹ، لیاقت آباد، کاٹھور اور گلشن معمار میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ نصرت مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کا لائسنس معطل ہونا چاہئے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک انتظامیہ اور وکلا پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تاروں سے کنڈے ہٹانے اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس خادم حسین ایم شیخ اور جسٹس ارشد حسین خان پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو شہر میں مزید پڑھیں

کراچی : لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں تک پہنچ گیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں دن اور رات میں پانچ، پانچ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جب کہ لیاری، کیماڑی، سکندر آباد، شیریں جناح کالونی میں بھی بدترین لوڈشیڈنگ کا مزید پڑھیں

کراچی : مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

کراچی: شہر قائد اور گرد و نواح میں بادلوں کے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جب کہ مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی اور گرد و نواح کے علاقے مون سون بارشوں کے تیسرے اسپیل کے زیر اثر ہیں، مختلف علاقوں میں ہونے مزید پڑھیں

کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے شہر قائد اور گرد و نواح میں مون سون کی تیسری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ 24 جولائی کو بھارتی ریاست گجرات میں ہوا کا کم دباؤ بن سکتا ہے، ہوا کا مزید پڑھیں

شہر قائد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

کراچی: شہر قائد میں تخریب کاری کے خطرے کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں دہشت گردی کے خطرے کے باعث کلفٹن کے متعدد علاقوں کو سمیت شہر کی کئی اہم سڑکوں کو ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا ہے جبکہ سیکورٹی اہلکاروں کی جانب مزید پڑھیں

سندھ بھر میں پولیو مہم شروع

سندھ بھر میں پولیو مہم کا آغاز ہو گیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آج سے پولیو مہم شروع ہوئی ہے، عوام اس مہم کو کامیاب بنائیں۔ نج ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد علی شاہ نے پولیو مہم کے آغاز پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ پولیو مزید پڑھیں

سندھ بھر میں پولیو مہم شروع

سندھ بھر میں پولیو مہم کا آغاز ہو گیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آج سے پولیو مہم شروع ہوئی ہے، عوام اس مہم کو کامیاب بنائیں۔ نج ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد علی شاہ نے پولیو مہم کے آغاز پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ پولیو مزید پڑھیں

لوڈ شیڈنگ اور زائد بل ، نیپرا کا عوامی سماعت کا اعلان

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور زائد بجلی بلوں کےمعاملے پرنیپرا نےعوامی سماعت کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیپرا کا کہنا ہے کہ کل حیسکو اور سیپکو کے علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اورزیادہ بجلی بلوں سے متعلق سماعت ہوگی، 22جولائی کو پیسکو ،ٹیسکو اور کیسکو کی سماعت ہوگی جبکہ مزید پڑھیں

کراچی کے مسائل بغیر فنڈز کے حل نہیں ہو سکتے ، میئر کراچی

اسلام آباد: میئر کراچی وسیم ختر نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل بغیر فنڈز کے حل نہیں ہو سکتے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میئرکراچی وسیم اختر نے کہا کہ کراچی میں بارش سے ہر جگہ ہی پانی جمع ہو گیا۔ بلدیاتی نظام میرے پاس ہے لیکن بدقسمتی سے فنڈز نہیں ہیں۔ مزید پڑھیں