سندھ حکومت کا 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: حکومت سندھ نے14 اگست بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ سروسز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر تمام سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم کرنے کیلئے یوم آزادی کے موقع پر احتیاطی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا کراچی سے تمام بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شہر سے تمام بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم 12 اگست کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان 12 اگست کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے جس کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ایک روزہ دورے میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔ اس کے علاوہ دورہ مزید پڑھیں

کراچی: بارش کا پانی سڑکوں پر جمع، حادثات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں مسلسل تیسرے روز بھی وقفے وقفے سے کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ اس دوران پیش آنے والے حادثات و واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کا کرنٹ سے اموات پر اظہارِ افسوس

کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے حالیہ بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہونے والی اموات پر افسوس اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرنٹ لگنے کے واقعات کنڈوں کے استعمال کی وجہ سے مزید پڑھیں

کراچی : مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ ایک بارپھرشروع

کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ ایک بارپھرشروع ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بارپھرکہیں ہلکی کہیں تیزبارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ جس کے بعد بیشترعلاقوں میں بجلی غائب ہوگئی ہے۔ صدر، اولڈ سٹی ایریا، کورنگی، لانڈھی، ناظم آباد، آئی آئی چندریگرروڈ، مزید پڑھیں

ملک میں عالمی او رعلاقائی پروازیں مکمل بحال کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نےملک بھر کے ایئرپورٹس پرعالمی اورعلاقائی پروازوں کاآپریشن مکمل بحال کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایئرٹرانسپورٹ نےباضابطہ طور پر نوٹم جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے کا اطلاق 9 اگست کی رات 12 بجے سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سی مزید پڑھیں

کراچی : مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جو آئندہ 3 روز جاری رہنے کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقے بھارتی ریاست گجرات میں موجود مون سون بارشوں کے سسٹم کے زیر اثر آگئے ہیں۔ ساحلی علاقوں میں سمندری ہوائیں بند مزید پڑھیں

ملک بھر میں ہوٹل، پارکس، سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان

قومی رابطہ کمیٹی نے ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت ریسٹورنٹ، کیفیز، تھیٹر اور سینما ہالز 10 اگست سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، سیاحتی مقامات کو کل سے کھول دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے اجلاس کے بعد بریفنگ میں بتایا کہ شادی مزید پڑھیں

بن قاسم پلانٹ میں خرابی کے باعث کراچی کے کئی علاقوں کی بجلی معطل

کے الیکٹرک کے بن قاسم پاور پلانٹ کے یونٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث سسٹم کو 130 میگاواٹ بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی جس سے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہو گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں بجلی کی طلب اور رسد میں فرق 780 میگاواٹ مزید پڑھیں