کراچی میں کل سے تیز بارشیں متوقع ہیں، محکمۂ موسمیات کی جانب سے شہرِ قائد میں 100 سے 130 ملی میٹر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی ٹیمیں کراچی میں نالوں کی صفائی میں مصروف ہیں جنہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر کریکر حملہ، متعدد افراد زخمی
کراچی: گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر مبینہ کریکر حملے میں متعدد کارکنان زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر کریکر حملہ ہوا، دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے مزید پڑھیں
کراچی : این ڈی ایم اے اور ایف ڈبلیو او کی مہم میں نالوں کی صفائی جاری
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی پر کراچی میں برساتی نالوں کی صفائی کا کام جاری ہے۔ اور وزیراعظم کے حکم پر این ڈی ایم اے اور ایف ڈبلیو او آج سے صفائی مہم کا دائرہ بڑھائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں اس بار بارش کیا گل کھلائے گی، یہ سوال ہر مزید پڑھیں
پی آئی اےکا 15 ا گست سے پیرس سے پاکستان کیلئے پروازیں چلانے کا فیصلہ
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے 15 اگست سے پیرس سے پاکستان کیلئے پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پیرس کی چارٹرڈ فلائٹ کو اسلام آباد لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے، پی آئی اے کےخصوصی چارٹر پروازوں کے ذریعے پیرس مزید پڑھیں
کراچی میں بجلی سب سے سستی ہے ، وزیر توانائی
اسلام آباد: وزیر توانائی عمر ایوب نے کراچی کے شہریوں کو فراہم کی جانیوالی بجلی ملک میں سب سے سستی قرار دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت شروع ہوا، اس دوران وقفہ سوالات میں شاہدہ رحمانی کے کے الیکٹرک سے متعلق سوال پر مزید پڑھیں
کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ ہے اور کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائی کورٹ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین شیخ نے حالیہ بارشوں میں شہر کی حالت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ ہے اور کسی کو اس بات کا احساس ہی نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں گندگی اورپانی کے نکاس سے مزید پڑھیں
ایدھی کا ہیلپ لائن نمبر خراب، ایمبولینس سروس متاثر
کراچی: ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق حالیہ بارش کے باعث ایدھی فاؤنڈیشن کا ہیلپ لائن نمبر خراب ہو گیا۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ ایدھی ایمبولینس سروس 115 اور انفارمیشن بیورو کے دیگر تمام فون نمبرز بند ہیں۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق فون نمبرز بند ہونے سے شہر میں ایمبولینس سروس معطل ہو مزید پڑھیں
ندی نالوں کا پانی نکلنے میں تجاوزات رکاوٹ ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں صرف نالوں کی صفائی مسئلے کا حل نہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں مون سون کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء سعید غنی، ناصر شاہ، کمشنر کراچی، ایم مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے سندھ کی ترقی کیلئے کوئی کام نہیں کیا، شبلی فراز
کراچی : وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے سندھ کی ترقی کیلئے کوئی کام نہیں کیا، کراچی کی عوام کو صوبائی حکومت کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کااربوں،کھربوں روپےکابجٹ پتانہیں مزید پڑھیں
کراچی : دوسرے دن بھی بارش، کرنٹ لگنے سے 6ا فراد جاں بحق
کراچی میں مون سون کا تیسرا اسپیل آج بھی اپنا اثر دکھا رہا ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ، جبکہ بلدیہ سپارکو روڈپر فیکٹری میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد کے جاں بحق ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ مزید پڑھیں