کراچی میں ساتواں ضلع بنانے کی منظوری دے دی گئی

کراچی: سندھ کابینہ نے کراچی کے علاقے کیماڑی کو ساتواں ضلع بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل کراچی کے چھ اضلاع شرقی، غربی، جنوبی، وسطی، ملیر اور ضلع کورنگی تھے۔ کیماڑی ضلع میں سائٹ، بلدیہ، بندرگاہ اور ماڑی پور کے علاقے شامل ہوں گے۔ کراچی کے ضلع جنوبی کو تقسیم کرکے یہ مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل بزنجو انتقال کرگئے

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کےرہنما سینیٹر میر حاصل خان بزنجو انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان نیشنل پارٹی جان بلیدی کے مطابق میرحاصل بزنجو وفاقی وزیر بھِی رہے ہیں اور وہ گذشتہ کچھ مہینوں سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے۔ تفصیلات کے مطابق جان بلیدی نے بتایا کہ حاصل خان بزنجو مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل بزنجو انتقال کرگئے

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کےرہنما سینیٹر میر حاصل خان بزنجو انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان نیشنل پارٹی جان بلیدی کے مطابق میرحاصل بزنجو وفاقی وزیر بھِی رہے ہیں اور وہ گذشتہ کچھ مہینوں سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے۔ تفصیلات کے مطابق جان بلیدی نے بتایا کہ حاصل خان بزنجو مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی: ابو ظہبی سے آنے والے پی آئی اے کے طیارے میں دوران پرواز فنی خرابی ہوگئی جس پر طیارے کو ہنگامی طور پر جناح ایئرپورٹ پر اتارا لیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ابو ظہبی سے پشاور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 218 کا ہائیڈرولک سسٹم خراب مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کی اسد عمر سے ملاقات، وفاق اور سندھ کا رابطہ کمیٹی بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی اسد عمر سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے جس میں وفاق اور سندھ کے درمیان رابطہ کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

شہر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 ریکارڈ کی گئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جھٹکے شدید نہیں تھے تاہم لوگ گھبرا کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں دکانوں مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے اختیارات میں کسی کو حصہ دار نہیں بنائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتی اختیارات میں کسی کو حصہ دار نہیں بنائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دنوں سے آئین کو پامال، ملک کو نقصان پہنچانے کی باتیں کررہے ہیں، ایسے مزید پڑھیں

کراچی میں کھلنے والے اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

کراچی میں کچھ نجی اسکولوں نے حکومتی رٹ چیلنج کرتے ہوئے اسکول کھول لیے جس پر وزیر تعلیم سعید غنی نے ایکشن لیتے ہوئےکھلنے والے اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے اعلان کیا تھا کہ تعلیمی ادارے 15 اگست سے مزید پڑھیں

کینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے کراچی کے 10 افراد ڈوب کر جاں بحق

کراچی: سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں کینجھر جھیل میں سیاحوں سے بھری کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں10 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کشتی الٹنے سے ڈوب کر مرنے والوں میں 21 سالہ عروج دختر عثمان غنی اور3 سگی بہنیں سعدیہ، شائزہ، علیشاہ بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کی رپورٹ مسترد کردی

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جس کمپنی نے کے الیکٹرک کو خریدا ہے اس کی جانچ پڑتال کی جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے شہر میں غیر اعلانیہ لوڈ مزید پڑھیں