کراچی: شہر میں 3 دھماکوں میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک دھماکہ کیماڑی آئل ٹرمینل کے قریب ہوا جہاں ٹینکر کا ٹائر تبدیل کرنے میں استعمال کیے جانے والے ایکسٹینشن پائپ میں موجود بارود ہتھوڑے کی ضرب لگتے ہی زور دار دھماکے سے پھٹ مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
گورنر پنجاب کا سندھ میں ایک لاکھ راشن بیگ دینے کا اعلان
کراچی: گورنر پنجاب سندھ کے بارش متاثرین کی مدد کیلئے کراچی پہنچ گئے، انہوں نے سندھ میں بارش سے متاثرہ اضلاع میں ایک لاکھ راشن بیگ اور 10 ہزار گھرانوں کو بلاسود قرضہ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اس بات کا اعلان گورنر پنجاب چوہدری سرور نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کے مزید پڑھیں
زرداری شہباز ملاقات؛ نیب کیخلاف مل کر مزاحمت کرنے کا فیصلہ
کراچی: قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زردار سے ملاقات کی ہے جسں میں دونوں رہنماؤں نے نیب کی کارروائیوں کے خلاف مل کر مزاحمت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے صدر شہباز شریف مزید پڑھیں
کے۔الیکٹرک کی بل جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع
کے۔الیکٹرک نے بجلی کا بل جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ ترجمان کے۔الیکٹرک کے مطابق 25 اگست سے 3 ستمبر تک واجب الادا بل 4 ستمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ ترجمان کے۔الیکٹرک کے مطابق بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر تاریخ میں توسیع کا قدم اٹھایا گیا ہے۔ ترجمان کے مزید پڑھیں
وزیراعظم جمعہ کو کراچی پہنچیں گے، شہر کیلئے بڑے پیکج کا اعلان متوقع
وزیراعظم عمران خان جمعہ کو کراچی کا دورہ کریں گے جہاں ان کی جانب سے شہر کے لیے بڑے پیکج کا اعلان متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کو کراچی میں غیر معمولی مون سون کے حوالے سے مزید پڑھیں
کراچی : مون سون بارشوں کا 7واں اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان
کراچی: شہر قائد میں مون سون بارشوں کا 7واں اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں تیزبرسات برسانے والا سسٹم کمزورپڑچکا ہے تاہم شہرکے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ دن بھرموسم ابرآلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہرکے بعد کہیں ہلکی کہیں مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی ‘کراچی ٹرانسفارمیشن پلان’ کو حتمی شکل دینے کی ہدایت
وزیر اعظم عمران خان نے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ‘کراچی ٹرانسفارمیشن پلان’ کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے مسائل کے مستقل حل سے متعلق ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عوام کی مشکلات پر آنکھیں بند نہیں کرسکتے، کراچی مزید پڑھیں
حب ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ، آبادی کا انخلا شروع
حب ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے بعد ملحقہ آبادی کا انخلا شروع کردیا گیا۔ واپڈا حکام کے مطابق حب ڈیم میں 8 فٹ سے زائد کی سطح تک پانی آنے کے بعد حب ڈیم بھرگیا تاہم پانی کی سطح 339 فٹ تک پہنچ گئی جبکہ ڈیم سے ملحقہ آبادی کا انخلا مزید پڑھیں
کمشنر کراچی افتخار شلوانی کا تبادلہ کردیا گیا
کمشنر کراچی افتخار شلوانی کا تبادلہ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کمشنر کراچی افتخار شلوانی کو سیکرٹری بلدیاتی تعینات کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سہیل راجپوت کو کمشنر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی وزیراعلیٰ سندھ نے بھی منظوری دے مزید پڑھیں
کراچی بارشیں : وزیراعظم کی شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت
کراچی: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی اداروں کو کراچی کے شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورت حال میں این ڈی ایم اے اورپاک فوج کے اقدامات کی تعریف کی مزید پڑھیں