سیاسی بد انتظامیوں کے باعث کراچی کے حالات بد ترین ہوئے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات سیاسی بد انتظامیوں کے باعث بد ترین ہوئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں ملکی تازہ سیاسی صورت حال، قانونی امور پر مشاورت سمیت کراچی ٹرانسفارمیشن پیکج اور مزید پڑھیں

وفاق بارشوں میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی مدد کرے ، وزیراعلی سندھ

اسلام آباد / کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت حالیہ بارشوں اور سیلاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے 5 لاکھ اور زخمیوں کے لئے 2 لاکھ روپے فی کس امداد دے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو ایک مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا 27 ستمبر کو ’’حقوق کراچی تحریک‘‘ مارچ کا اعلان

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کو شاہراہِ قائدین پر تاریخ ساز مارچ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ جماعتِ اسلامی نے حقوقِ کراچی تحریک کا آغاز کر مزید پڑھیں

سندھ : 15 اضلاع میں سیلابی صورتحال، فلڈ وارننگ جاری

کراچی: پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی سندھ نے صوبے کے 15 اضلاع میں سیلابی صورتحال کے باعث فلڈ وارننگ جاری کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر بیراج کے مقام سے بڑا سیلابی ریلا گزر رہا ہے جس کی وجہ سے دریائے سندھ میں گڈو بیراج کے مقام مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے سسٹم پر سائبر حملہ، بلنگ کا نظام متاثر

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے سسٹم پر سائبر حملہ ہوا ہے اور ہیکرز نے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کے کمپیوٹرز ہیک کرلیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمپیوٹرز میں موجود ڈیٹا ہیکرز کی جانب سے انکرپٹ کرلیا گیا ہے اور ڈیٹا کی مزید پڑھیں

کراچی : کچرا اٹھانے والی چینی کمپنی کا ضلع غربی میں معاہدہ بحال

کراچی: سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے 12 ویں اجلاس میں کچرا اٹھانے والی چائنیز کمپنی کا ضلع غربی میں کنٹریکٹ بحال کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف سیکریٹری ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی، سیکریٹری بلدیات مزید پڑھیں

سردیوں میں گیس کا مزید مسئلہ سامنے آئے گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پن بجلی کی پیداوارمیں اضافے سے متعلق کسی نے نہیں سوچا، آنے والی سردیوں اور اس سے اگلی سردیوں میں بھی گیس کا مزید مسئلہ سامنے آئے گا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کے تحت گیس کے مسائل پر سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈی ایچ اے، کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ اور دیگر کو نوٹس جاری

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ڈی ایچ اے سے بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے سے متعلق ڈی ایچ اے، کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ڈی ایچ اے سے بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے سے متعلق مزید پڑھیں

افتخار شالوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے گریڈ 21 کے سینئر افسر افتخار شالوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلی مرادعلی شاہ نے کابینہ ارکان کی مشاورت سے ان کی تقرری کی منظوری بھی دے دی۔ سندھ حکومت کے باوثوق ذرائع نے افتخار شالوانی کی ایڈمنسٹریٹر کراچی تقرری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

کراچی : ملیرندی ایک مرتبہ پھر اوورفلو، کورنگی کازوے بند

کراچی: کراچی کی ملیرندی ایک مرتبہ پھر اوورفلو ہوگئی جس کے باعث کورنگی کازوے ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں حالیہ بارشوں کے باعث ملیر ندی ایک مرتبہ پھراوورفلوکرگئی جس کے باعث کورنگی کازوے روڈ پر ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مزید پڑھیں