کراچی: وزیر اعظم عمران خان کے شہر قائد پہنچتے ہی سندھ حکومت کی جانب سے ’پیپلز کراچی پروگرام‘ بھی سامنے آگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کے ’پیپلز کراچی پروگرام‘ میں پانی کے 5 بڑے منصوبے شامل ہیں۔ منصوبوں کی تکمیل کے بعد شہر قائد میں پانی کا بحران ختم مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
وزیراعظم کا کراچی کیلئے 1100 ارب روپےکے پیکیج کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے لیے 1100 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اور وفاقی و صوبائی وزرا کے ہمراہ میڈیا بریفنگ کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ کسی بھی مسئلے مزید پڑھیں
کراچی : عیسیٰ نگری سے 5 سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد
کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب خالی پلاٹ سے کمسن مغوی بچی کی چادر میں لپٹی سوختہ لاش ملی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عیسیٰ نگری کے قریب سابقہ ملک پلانٹ کے گراؤنڈ سے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 5 سالہ بچی کی چادر میں لپٹی سوختہ لاش ملی ، اطلاع ملنے پر ایس مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان کل کراچی کا دورہ کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کل کراچی کا دورہ کریں گے اور شہر کے مسائل کا جائزہ لیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں نالوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے، نکاسی آب کے مسائل کے حل اور صاف پانی کی فراہمی سے متعلق اہم اعلانات بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
سندھ حکومت کام نہیں کرتی ، معاملات عدالت پہنچ جاتے ہیں ، ہائیکورٹ
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کے لیے بس ٹرمینلز کے قیام اور شہر میں بس اڈوں کو بند کرنے کے خلاف درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو رکنی مزید پڑھیں
کراچی : ڈی ایچ اے میں احتجاج کیلئے بند گلیاں کھول دی گئیں
کراچی میں ڈی ایچ اے آفس کے باہر احتجاج کے پیش نظر مقامی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے کنٹینرز لگا کر بند کی گئیں مختلف گلیوں اور سڑکوں کو مظاہرین کے پہنچنے کے ساتھ ہی ہٹانا شروع کردیا گیا، تاہم کورنگی روڈ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ شیراز مزید پڑھیں
سندھ : بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب
سندھ میں بارشوں کے بعد دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہوگئی اور سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں پانی میں اضافے سے 30 سے40 فیصد کچےکے علاقے متاثر ہوئے ہیں جب کہ دریائےسندھ میں کوٹری بیراج کے مقام پرپانی مزید پڑھیں
کیماڑی پہ آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ روانہ
کراچی: کیماڑی ٹرمینل ون کے آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی ٹرمینل ون کے آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی ہے جسے بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں روانہ ہوگئی ہے۔ کے پی ٹی کے فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آگ بجھانے کے مزید پڑھیں
اندرون و بیرون ملک پروازوں کیلئے نئے ایس او پیز جاری
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرون و بیرون ملک پروازوں پر کورونا سے متعلق نئے ایس او پیزجاری کردیئے ہیں، ائیرپورٹس پر ہر قسم کے پروٹوکول پر پابندی برقرار رہے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا، مسافروں کو صرف مزید پڑھیں
نیپرا نے کے الیکٹرک پر 20 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا
اسلام آباد: کراچی میں جون اور جولائی میں بہت زیادہ لوڈ شیڈنگ کرنے پر نیپرا نے کے الیکٹرک پر 20 کروڑ روپے جرمانہ کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک نے جون اور جولائی میں بہت زیادہ لوڈشیڈنگ کرکے اپنے لائسنس مزید پڑھیں