کراچی : مون سون بارشوں کا 89 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی: شہر میں اگست کے مہینے کے دوران مون سون سسٹم کے تحت بارشوں کا سابقہ 89 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس بار 1931 کے بعد اگست کے مہینے میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ فیصل بیس پر رواں سال اگست میں 345 ملی میٹر مزید پڑھیں

کراچی : آج سے پھر تیز بارشوں کی پیش گوئی ، اربن فلڈنگ کا خطرہ

کراچی: کراچی میں آج سے اگلے 3 روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں معتدل بارش ہونے کا امکان ہے جب کہ تیز بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ رہے گا۔ چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق آج سے بدھ تک شہر میں شدت کے ساتھ بارشیں مزید پڑھیں

سیکرٹری بلدیات سندھ روشن علی شیخ گرفتار

زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے الزام میں سندھ ہائیکورٹ نےسیکرٹری بلدیات روشن علی شیخ کی ضمانت مسترد کردی، نیب نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی تو روشن علی شیخ سمیت دیگر نامز ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ مزید تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی میں آج 100 ملی میٹر سے زائد بارش ہوسکتی ہے

محکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالقیوم کے مطابق کراچی میں آج کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے اور مون سون کی حالیہ لہر منگل تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

کراچی : مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر موسلا دھار بارش شروع ہوگئی ہے۔ گلشن معمار، ایئرپورٹ، سیوک سینٹر، سرجانی ٹاؤن،گلشن اقبال، نارتھ کراچی، فیڈرل بی ایریا، دستگیر، گلستان جوہر، پی آئی بی کالونی، لیاقت آباد، بہادرآباد، پی سی ایچ ایس، محمودآباد، قیوم آباد اور اطراف کے علاقوں میں موسلا دھار بارش کا آغاز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے چار ہفتے کی مہلت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریلوے کی تنظیم نو کیلئے چار ہفتے کی مہلت دے دی۔ نجی ٹی وی ی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پلاننگ کمیشن کی درخواست پر ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے چار ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے سرکلر ریلوے پر سندھ حکومت مزید پڑھیں

محرم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی: محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماہِ محرم الحرام 1442ھ کے چاند کی رویت کے تعین کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بعد نمازِعصر دفتر محکمہ موسمیات میں ہو گا۔ تفصیلات ے مطابق محرم الحرام کا مزید پڑھیں

کراچی : کل سے گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 21 اور 22 اگست کو شہر میں گرج چمک کے ساتھ معتدل اور تیز بارشیں متوقع ہیں۔ مزید تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے حوالے مزید پڑھیں

کراچی میں ساتواں ضلع بنانے کی منظوری دے دی گئی

کراچی: سندھ کابینہ نے کراچی کے علاقے کیماڑی کو ساتواں ضلع بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل کراچی کے چھ اضلاع شرقی، غربی، جنوبی، وسطی، ملیر اور ضلع کورنگی تھے۔ کیماڑی ضلع میں سائٹ، بلدیہ، بندرگاہ اور ماڑی پور کے علاقے شامل ہوں گے۔ کراچی کے ضلع جنوبی کو تقسیم کرکے یہ مزید پڑھیں

محرم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی: محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماہِ محرم الحرام 1442ھ کے چاند کی رویت کے تعین کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بعد نمازِعصر دفتر محکمہ موسمیات میں ہو گا۔ تفصیلات ے مطابق محرم الحرام کا مزید پڑھیں