کراچی: شہر قائد میں گزشتہ دنوں ہونے والی مون سون کی شدید اور موسلا دھار بارشوں اور اس کے نتیجے میں نکاسی کا نظام تباہ ہونے سے مختلف علاقوں میں کھڑی لاکھوں گاڑیاں خراب ہو گئیں۔ جس کے بعد شہری کورونا کے بعد ایک نئی اور بڑی ذہنی کوفت میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ بارش میں خراب ہونے والی گاڑیاں ٹھیک کرانے مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
NCOC کی جانب سے اسکول ایس او پیز جاری
عالی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور کیسز کی شدت میں کمی کے بعد کل سے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے مطابق 15ستمبر یعنی کل سے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولے جارہے ہیں، این مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 400 روپے اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 14 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کے اضافے کے بعد 98 ہزار 80 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں مزید پڑھیں
سندھ: بارش سے متاثرہ علاقوں کیلئے 70 کروڑ کی گرانٹ منظور
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کیلیے70 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دے دی اور متاثرہ لوگوں کے مویشیوں کے لیے خوراک، مچھردانیاں، خیموں اور چارے کی تقسیم کی مناسب فراہمی کے لیے ہدایت جاری کردی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ مزید پڑھیں
سندھ : تعلیمی اداروں میں رواں سال موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ میں رواں تعلیمی سال موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعید غنی نےکہا کہ کورونا وائرس کیسز میں کمی کے بعدکراچی سمیت صوبے بھر میں اسکولز کھولنے فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے حکمت عملی مزید پڑھیں
کراچی : مذہبی جماعتوں کی ریلی، ٹریفک پلان جاری
کراچی: قرآن مجید کی بےحرمتی اوررسول ﷽ کی گستاخی پر کراچی میں صحابہ اکرام سے محبت کے عنوان سے مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے تبت سینٹر پرعظیم و شان ریلی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں چھوٹی بڑی تمام مذہبی جماعتوں کی جانب سے قرآن مجید مزید پڑھیں
تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے، ترجمان حکومت سندھ
کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان ،مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام کے ذریعے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیرسٹر مرتضی وہاب نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے اسکول خصوصا پرائمری سیکشن کھولنے مزید پڑھیں
سانحہ بلدیہ فیکٹری کو 8 سال گزر گئے، متاثرین انصاف کے منتظر
کراچی: سانحہ بلدیہ فیکٹری کو 8 سال بیت گئے تاہم متاثرین اب تک عدالتی فیصلے کے منتظر ہیں، بلدیہ ٹاؤن کی گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی خوفناک آگ میں260 افراد زندہ جل گئے تھے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلدیہ ٹاؤن میں حب ریور روڈ پر واقع گارمنٹس فیکٹری علی انٹرپرائززمیں بھتہ نہ مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے کروڑوں روپے کی حوالہ ہنڈی کے ریکارڈ حاصل کرلئے، ملزمان گرفتار
کراچی: ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ساڑھے 9 کروڑ سے زائد مالیت کی حوالہ ہنڈی کا ریکارڈ حاصل کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں جوڈیشل میجسٹریٹ کی نگرانی میں اینٹی کرپشن سرکل نے السہارا ایکچینج کے برنس روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ، کلفٹن اور گلشن اقبال کے 4 دفاتر مزید پڑھیں
کراچی میں 4 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس
کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ اللّٰہ والا ٹاؤن میں رہائشی عمارت گرگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمارت چار منزلہ ہے اور اس کے ملبے سے 5 زخمی افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے ابھی بھی 25 افراد کے دبے ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں