حکومت سندھ کا دو اکتوبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی: حکومت سندھ نے شاہ عبد لطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر دو اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت سندھ نے شاہ عبد لطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر دو اکتوبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، اس ضمن میں جاری مزید پڑھیں

گیس شارٹ فال کم کرنے کیلئے آرایل این جی کی فراہمی شروع کردی، سوئی سدرن

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے وفاقی حکومت کی ہدایت پر گیس شارٹ فال کم کرنے کے لیے آرایل این جی کی فراہمی شروع کردی ہے اور ترجمان کا کہنا ہے کہ بحرانی حالات کے باوجود کے الیکٹرک کو گیس بحال رکھی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ایس ایس جی سی نے بتایا کہ مزید پڑھیں

حکومت کا ملک بھر میں کل سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں کل سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے شفقت محمود نے کہا کہ متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ پرائمری اسکولوں میں کل سے کلاسزکا آغاز ہوگا۔ شفقت محمود کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ

کراچی: کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا جس پر محکمہ صحت سندھ نے شہر میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے لیے کراچی کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل مزید پڑھیں

بلدیاتی ملازمین کی تنخواہ اے جی سندھ کے ذریعے دینے کا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ضلعی بلدیاتی اداروں (ڈی ایم سیز) کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ملازمین کی تنخواہیں اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کے ذریعے جاری کریں اور وہ اپنے ملازمین کی جسمانی تصدیق شروع کریں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں کے ایم سی مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ پر ایک ہی روز میں 5 پروازوں سے پرندے ٹکرا گئے

کراچی ائیرپورٹ پر ایک ہی روز میں پانچ پروازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی نااہلی کے باعث جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ سول ایوی ایشن کے مطابق گزشتہ روز ایک ہی دن میں کراچی ائیرپورٹ پر 5 پروازوں مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھرمیں 7 ماہ کی بندش کے بعد تعلیمی سرگرمیاں مکمل بحال

کراچی: شہرقائد سمیت سندھ بھرمیں سات ماہ کی طویل بندش کے بعد تعلیمی سرگرمیاں مکمل بحال ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ بھرمیں تدریسی عمل کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا، کورونا وباء کے پیش نظر طویل بندش کے بعد کراچی سمیت صوبے بھر میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے مزید پڑھیں

کراچی : کچرا کنڈی سے انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں برآمد

کراچی: ڈیفنس میں کچرا کنڈی سے 3 انسانی کھوپڑیاں اور چند ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں جوکہ کئی برس پرانی معلوم ہوتی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈیفنس فیز ون میں گزشتہ روز کچرا کنڈی سے انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں ملیں جس کے بعد پولیس نے فوری طور پر ان ہڈیوں اور کھوپڑیوں مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کو مطلوبہ گیس ملنے کے باجود لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی: ایس ایس جی سی سے مطلوبہ کوٹہ ملنے کے باجود کے الیکٹرک کی جانب سے گیس کی کمی کو وجہ بتا کر شہر میں 2 سے 12 گھنٹے کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایس ایس جی سے مطلوبہ کوٹا ملنے کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے کراچی کیلئے کاغذی پیکج کا اعلان کیا، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے لیے کاغذی پیکج کا اعلان کیا اور پھر مڑ کر بھی نہیں دیکھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سے مزید پڑھیں