کراچی : جناح اسپتال میں ایئر ایمبولینس کیلئے ہیلی پیڈ فعال

جناح اسپتال کراچی میں ایئر ایمبولینس کے لیے ہیلی پیڈ فعال کر دیا گیا، سربراہ جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ ملک کے دور دراز علاقوں سے شدید زخمی اور بیمار مریضوں کی آمدورفت کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سربراہ جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق جناح اسپتال مزید پڑھیں

ایس او پیز کی خلاف ورزی، ہالز اور ہوٹلز سیل

کراچی : ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کیخلاف انتظامیہ کاآپریشن171 ریسٹورنت سمیت 9 شادی ہالز سیل کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے پر 9 شادی ہالز کو سیل کردیا گیا جبکہ اب تک 171 ہوٹلز مزید پڑھیں

کراچی : شدید بارشوں کے سبب پراپرٹی ٹیکس میں رعایت کا اعلان

کراچی میں کورونا وائرس اور شدید بارشوں کے سبب پراپرٹی ٹیکس میں رعایت کا اعلان کیا گيا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایکسائز سندھ شعیب صدیقی کے مطابق شہر قائد میں پراپرٹی ٹیکس پر5 فیصد ریبیٹ کی مدت میں ڈیڑھ ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا، سعید غنی

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسکولوں کو بند کرنے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں، ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ کا کہنا تھا کہ شہریوں کو ایس او پیز پر ہر صورت عمل مزید پڑھیں

کراچی : پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ایس او پیز کیخلاف ورزی جاری

کراچی: کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے باوجود شہریوں، مسافروں اور بس ڈرائیورز کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبائی حکومت نے ایس او پیز نافذ کر دیے ہیں لیکن شہری مزید پڑھیں

حکومت نے 6 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے شروع کرنے کی نوید سنا دی

کراچی: وفاقی سیکریٹری ریلوے حبیب الرحمان جیلانی نے کہا ہے کہ اگلے چھ ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) موجودہ ٹریک پر بحال ہو جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے یہ بات وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کے سی آر کی بحالی سے متعلق اجلاس مزید پڑھیں

کورونا وائرس میں اضافے پر شادی ہالز اور ریسٹورینٹس کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا کیسزمیں اضافے کے باعث ایس اوپیزپرعمل درآمد نہ کرنے والے شادی ہالزاورریسٹورینٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ ملک میں ریسٹورینٹس اورشادی ہالزکورونا کیسزمیں اضافے کی وجہ بن رہے ہیں۔ اسد عمرکا کہنا ہے کہ این سی اوسی نے مزید پڑھیں

کراچی میں تمام بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے شہر میں بل بورڈ ہٹانے کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کے احکام پر عمل کرانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں شہر میں بل بورڈ زہٹانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے بل بورڈز سے متعلق سپریم کورٹ کے احکام مزید پڑھیں

او لیول کے امتحانات میں بدنظمی، ایک دن میں 2 پرچے لیے گئے

کراچی: کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے تحت او لیول کے امتحانات کا آغاز ہوگیا، ایک دن میں 2 پرچے لیے گئے جب کہ دو پرچوں کے درمیانی وقفے میں طلبہ کو ہوٹل کے باہر دھوپ میں کھڑا کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے تحت کراچی کے مختلف مزید پڑھیں

کورونا : کراچی کے مزید علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا کیسز بڑھنے پر کراچی کے ضلع جنوبی کے مختلف علاقوں میں بھی مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی ارشاد سوڈھر نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ حکم نامےکے مطابق ضلع جنوبی کے سول لائنز سب ڈویژن میں کریک وسٹا اپارٹمنٹس میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن مزید پڑھیں