کراچی میں سندھ کی سالمیت پر حملہ کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جزائر سے متعلق آرڈیننس کے خلاف پورا سندھ کھڑا ہے، آج جزائر سے متعلق وفاقی آرڈیننس کے خلاف قرار داد منظور ہورہی ہے، جبکہ اُن کو جزیروں کے نام تک نہیں پتا اور آرڈیننس لے آئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

کراچی دھماکا : سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے عمارت کو مخدوش قرار دیدیا

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے کراچی کے علاقےگلشن اقبال مسکن چورنگی میں ہونے والے دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایس بی سی اے کا کہنا ہے کہ رہائشی عمارت کا ڈھانچا شدید متاثر ہوا ہے، عمارت مزید کسی بڑےحادثے مزید پڑھیں

کراچی میں موٹرسائیکل دھماکے میں متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی میں بم دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں 20 نمبر بس کے آخری اسٹاپ کے قریب دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ افسران کا چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ

کراچی: آئی جی سمیت سندھ پولیس کے دیگر اعلی افسران نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور رہائی کے معاملے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں چھٹیوں پر جانے پر غور شروع کردیا ہے جب کہ ایڈیشنل آئی جی نے دو ماہ کی چھٹی کی درخواست جمع کروا دی ہے۔ نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں

کیپٹن صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایت پر نہیں ہوئی، سعید غنی

اسلام آباد: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایت پر نہیں ہوئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ جس انداز میں کیپٹن (ر ) صفدر کی گرفتاری ہوئی ہے اس کی مذمت کرتا ہوں۔ سعید غنی کا مزید مزید پڑھیں

کورونا وبا :24 گھنٹوں میں مزید 17 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 174 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے641 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھرمیں مزید پڑھیں

سندھ حکومت کو ایم بی بی ایس داخلہ ٹیسٹ نہ لینے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سندھ حکومت کو 18 اکتوبر کو ایم بی بی ایس میں داخلوں کیلیے انٹری ٹیسٹ لینے سے روکتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو ایم بی بی مزید پڑھیں

کراچی میں کل بارش کا امکان

محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی کے ماہی گیر زیادہ گہرے سمندر میں نہ جائیں، سمندر میں طغیانی ہو سکتی ہے، جبکہ کراچی میں کل ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں مضبوط ہوا کا کم دباؤ موجود ہے، یہ ہوا کا کم دباؤ آج ڈپریشن میں مزید پڑھیں