کورنگی میں 5 ہزار روڈ اورٹریٹمنٹ پلانٹ تعمیر کرنے کا فیصلہ

کراچی: کورنگی صنعتی ایریا کے 5 ہزار روڈ اور نالے کی تعمیر کراچی پیکیج سے کی جائے گی اور پی ٹی اے کے تعاون سے چمڑے کی مصنوعات کی فیکٹریوں سے نکلنے والے کیمیکل ملے پانی کو صاف کرنے کے لیے جدید ترین ٹریٹمنٹ پلانٹ لگایا جائے گا تاکہ اس پانی کو شجرکاری اور دیگر مزید پڑھیں

کراچی :9 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

شہر قائد کراچی میں آج سے 9 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان ایمرجینسی آپریشن سیل برائے پولیو کے مطابق کراچی میں آج سے 9 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی گئی ہے جس میں کراچی کے پانچ سال تک کے 20 لاکھ مزید پڑھیں

سندھ کی جیلوں میں جعلی قیدیوں کی موجودگی پر آئی جی جیل خانہ طلب

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے جیلوں میں بائیو میٹرک نظام نہ ہونے کی وجہ سے جعلی قیدیوں کو رکھنے سے متعلق سیکریٹری محکمہ داخلہ اور آئی جی جیل خانہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ مزید پڑھیں

دنیا کی بدترین ٹرانسپورٹ رکھنے کا بین الاقوامی ریکارڈ کراچی کے نام

کراچی کے ٹرانسپورٹ انتظام کو عالمی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں دنیا کا بدترین انتظام قرار دیا ہے جبکہ ملک کے لیے نصف سے زائد آمدنی کمانے والے شہر کو سیاسی یتیم قرار دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی جریدے بلوم برگ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کراچی مزید پڑھیں

ملک بھرمیں جشن عید میلادالنبی ﷺ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ آج نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آقائے دو جہاں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیﷺ کے جشن ولادت کے روز صبح بہاراں كا آغاز بارگاہ رسالتﷺ میں ہدیہ درود و سلام اور اجتماعی دعاؤں سے ہوا جس مزید پڑھیں

کراچی : ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری کردی گئیں جبکہ پولیس سے بھی کہا گیا ہے کہ ٹریفک اہلکاروں کی حفاظت کے لیے نفری تعینات کی جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک جاوید علی مزید پڑھیں

سندھ : گندم کی امدادی قیمت 2 ہزار روپے فی من مقرر

کراچی: سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 2 ہزار روپے جب کہ گنے کی قیمت 202 روپے فی من کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا کہ ترجمان سندھ حکومت اور وزیراعلی کے مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف سندھ بھر میں عدالتی امور معطل

کراچی:گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ بار کی اپیل پر صوبے بھر میں عدالتی امور معطل کر دیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ بار کی اپیل کے بعد ہائیکورٹ میں تمام مقدمات کی سماعت معطل کردی گئی اور تمام بورڈ ڈسچارج کردیے گئے ہیں جب کہ سٹی مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک کے گیارہ بڑے شہروں میں کورونا کا پھیلاؤ تیز

اسلام آباد: کراچی سمیت ملک کے گیارہ بڑے شہروں میں کورونا وبا کا پھیلاؤ تیزہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھرمیں این سی اوسی کی جانب سے کورونا ایس او پیزپرعملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ شہریوں کے لیے گھروں سے نکلتے وقت فیس ماسک کا استعمال لازم ہوگا۔ مزید پڑھیں

خواتین پر تشدد کی شکایات کیلئے سندھ پولیس کی موبائل ایپ تیار

کراچی: خواتین پر تشدد اور ہراسگی کی شکایات کیلیے سندھ پولیس نے موبائل ایپ تیار کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سندھ پولیس نے نیا منصوبہ بنالیا ہے، ویمن پروٹیکشن سیل کے تحت سندھ پولیس نے اپنی موبائل ایپ بھی تیار کرلی ہے، اور آئی جی مزید پڑھیں