کورونا کےبڑھتےکیسز کی وجہ سے کراچی کے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ضلع غربی کے 13علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق کل یعنی 5 دسمبر سے 18 دسمبر تک بلدیہ مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
کے ایم سی بلڈنگ کے تمام دفاتر کو ڈس انفیکٹ کرنے کا سلسلہ جاری
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے افسران کو کورونا سے متاثر شخص کے گلے لگانے کے واقعے کے بعد اب بلدیہ عظمیٰ کراچی کی عمارت کے تمام دفاتر میں جراثیم کش اسپرے کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کے ایم سی کی عمارت کے تمام دفاتر کو ڈس انفیکٹ مزید پڑھیں
پی آئی اے کا 8 نئے طیارے خریدنے کا فیصلہ
کراچی: سی ای او پی آئی اے نے 8 نئے جہاز خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کے لئے 8 نئے جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، تمام جہاز 6 سالہ ڈرائی لیز پر لئے مزید پڑھیں
کراچی : ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر کے حکم نامے کے مطابق متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن 2 تا 16 دسمبر جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی مزید پڑھیں
پیڑول کی قیمت برقرار، ہائی اسپیڈ ڈیزل مزید مہنگا
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ پندہ روز کے لیے پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رکھی ہیں جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فنانس ڈویژن کے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا
اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں 2روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اوگرا نے ماہ دسمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا، ایل پی جی130روپے سے بڑھا کر 132 روپے فی کلو مقرر، گھریلو سلنڈر 1530 روپے سے بڑھا مزید پڑھیں

کراچی : شادی ہالز میں مہمانوں کیلئے ٹیبل سروس اور بوفے پر پابندی
کراچی: شادی کی تقریبات میں مہمانوں کے لیے ٹیبل سروس اور بوفے پر پابندی ہوگی اور کھانا صرف ڈبوں میں فراہم کیا جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ شادی ہالز میں کھانے کی ٹیبل سروس اور بوفے کی اجازت نہیں، کھانا صرف باکسز کے ذریعے مزید پڑھیں