کراچی میں صبا سینما کے قریب فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیو کراچی میں صبا سینما کے قریب فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی کارکنوں کی بڑی مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
سندھ میں پولیس مقابلوں کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری
سندھ ہائیکورٹ نے صوبے بھر میں پولیس مقابلوں کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پولیس مقابلے سے متعلق کیس میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے ریمارکس دیے کہ پولیس مقابلے کے ہر کیس کے مزید پڑھیں
کراچی: کسٹم حکام کی کارروائیاں، ملزم گرفتار، سامان بھی برآمد
کراچی: شہر قائد میں کسٹم حکام نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک کروڑ روپے کا سامان اور دیگر چیزیں بھی برآمد کرلی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چار روز کے دوران جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مختلف کارروائیاں کی گئیں، اس دوران ایک ملزم کو گرفتار کرکے ایک کروڑ مزید پڑھیں
نیو کراچی میں فیکٹری میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی
کراچی میں صبا سینما کے قریب فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیو کراچی میں صبا سینما کے قریب فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی کارکنوں کی بڑی مزید پڑھیں
سندھ : مزید 149 پولیس افسران اور اہلکار کورونا کا شکار
کراچی: سندھ پولیس میں گزشتہ 5 روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 149 پولیس افسران و جوان متاثر ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 5 روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 149 پولیس افسران و جوان متاثر ہوگئے، جس کے بعد اس وبا سے متاثرہ افسران و جوانوں کی مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا ٹرانسپورٹر، ڈرائیور اور مسافروں کیلئے لائف انشورنس متعارف کرانے کا فیصلہ
کراچی: حکومت سندھ نے ٹرانسپورٹرز، ڈرائیورز،کلینرکے ساتھ مسافروں کی بھی لائف انشورنس اسکیم متعارف کرادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے مقامی ہوٹل بیچ لگژری میں حکومت سندھ اور پی ای ایس کے تعاون سے ٹرانسپورٹرزاورمسافروں کی آگاہی کیلیے ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں سندھ سے اندرون ملک سفرکرنے والے ٹرانسپورٹرز،کلینر،ڈرائیوراور مزید پڑھیں
شناختی کارڈ 15دن میں مفت جاری ہوگا،شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اب ہفتہ اور اتوار کو بھی نادرا ہیڈ کوارٹرز کھلا رہے گا۔ تمام تحصیل ہیڈکوارٹرز میں 50 نادرا کے سینیٹرز کھولے جائیں گے۔ پہلا شناختی کارڈ 40دن کے بجائے15دن میں مفت جاری ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نادرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کے دورے پر مزید پڑھیں
قوم ائیر لائن نے شمالی علاقوں کیلئے خصوصی کرایہ متعارف کروا دیا
اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے شمالی علاقوں کے مسافروں کے لئے خصوصی کرایہ متعارف کروا دیئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے اسلام آباد تا اسکردو اور اسلام آباد تا گلگت کم از کم کرایہ 915.6 روپے مقررکیا گیا ہے، ملک کے دیگر علاقوں مزید پڑھیں
کراچی میں جمعہ کو رواں سال کا کم ترین درجہ حرارت ریکارڈ
کراچی: محکمہ موسمیات نے اگلے 3 روز تک سردی کی لہر برقرار رہنے کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں ایک ہفتے قبل داخل ہونے والی مغربی ہواؤں کے سلسلے کے اثرات نمایاں ہیں جس کی وجہ سے جمعہ کو رواں سال کے موسم سرما کا سب سے کم درجہ حرارت 8.3 مزید پڑھیں
کراچی : پراسرار دھماکے میں 2 نوجوان زخمی
کراچی: نیپیئر کے علاقے پیتل داس کمپاؤنڈ کے قریب پراسرار دھماکے میں 2 نوجوان جسم پر چھرے لگنے سے زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیپیئر تھانے کےعلاقے میں واقع پولیس کوارٹرز پیتل داس کمپاؤنڈ کے قریب پراسرار دھماکے میں 2 نوجوان سینے اور گردن پر چھرے لگنے سے زخمی ہو گئے مزید پڑھیں