کراچی : 60 کروڑ سے زائد مالیت کی آئس برآمد

کراچی: پاک بحریہ اور اے این ایف نے کارروائی کے دوران 100 کلو گرام آئس تحویل میں لے لی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے ابراہیم حیدری کراچی میں مشترکہ آپریشن کرکے ک 100 کلو گرام آئس تحویل میں لے لی، جس کی عالمی منڈی میں قیمت 38 لاکھ مزید پڑھیں

حکومت کا 11 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس جاری ہے۔ صوبائی وزراء تعلیم اور دیگر حکام ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے اور وزارت صحت کے حکام کورونا مزید پڑھیں

کراچی آج دنیا کا چھٹا آلودہ ترین شہر رہا

آج کراچی کی فضا بدستور مضر صحت ہے، ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح 10 بجے کراچی دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر رہا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں آج فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 186 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے آلودہ شہروں میں آج کرغزستان کا شہر مزید پڑھیں

کراچی : ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت میں اضافہ

کراچی میں ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے اضافہ کردیا گیا ہے، ہول سیل میں چیی کی فی کلو قیمت 80 روپے ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپور ٹ کے مطابق ہول سیل بازار میں چینی کی 100 کلو بوری پر 200 روپے بڑھے ہیں، ہول سیلز میں چینی کی مزید پڑھیں

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹے کیلئے دوبارہ بند

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹے کے لیے دوبارہ بند کر دیے گئے ہیں۔ سی این جی اسٹیشن مالکان کا کہنا ہے کہ سخت سردی کے باعث پریشر میں کمی آرہی ہے۔ سی این جی کی بندش سے رکشہ، ٹیکسی ڈرائیور پریشان ہیں، ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ سی این مزید پڑھیں

کراچی : غیر قانونی چارجڈ پارکنگ فیس لینے والے 10 افراد گرفتار

کراچی: چارجڈ پارکنگ کی مد میں گاڑی مالکان سے مقرر کردہ فیس سے زائد رقم وصول کرنے پر پارکنگ مافیا کے 10 ملازم اور کارندوں کے خلاف متعلقہ تھانوں میں ایف آئی آر درج کرادی گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر وایڈمنسٹریٹر جنوبی ارشاد علی سوڈھر کی ہدایت پر بلدیہ جنوبی مزید پڑھیں

کراچی : پائپ لائن پھٹنے سے گولیمار انڈر پاس پانی سے بھر گیا

کراچی: رات گئے گلبہار انڈر پاس کے اوپر سے گزرنے والی صاف پانی کی پائپ لائن پھٹ جانے سے انڈر پاس زیر آب آگیا اور ہزاروں گیلن پانی کا صاف پانی ضائع ہو گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب کراچی کے علاقے گلبہار میں قائم انڈر پاس کے اوپر مزید پڑھیں

11 جنوری سے ہر صورت اسکولز کھلیں گے ، پرائیویٹ اسکولز نمائندگان

اسلام آباد: سپریم کونسل پرائیویٹ اسکولز نمائندگان نے ہر صورت پرائیویٹ اسکولز 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پرائیویٹ اسکولز سپریم کونسل اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے، وزیر تعلیم شفقت محمود، پارلیمانی سیکرٹری وجیہ اکرام، چیئرپرسن پیرا حکومت کی نمائندگی کررہے ہیں جب کہ مزید پڑھیں

کراچی : سردی کی شدت کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی: شہر قائد میں سردی کی شدت کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا سال کے پہلے دن سردی کی شدت برقرار، کم سے کم درجہ حرارت 5.6 ریکارڈ کیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر میں رواں سال کا آغاز 10 سالہ سردی کا ریکارڈ ٹوٹنے سے ہوا۔ آج کا ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

ملک کے بڑے ائیرپورٹس پر ای گیٹ نصب کرنے کا اعلان

ملک کے بڑے ائیرپورٹس پر ای گیٹ نصب کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں ای گیٹس کی کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے ائیرپورٹ پر تنصیب کی جائے گی۔ ای گیٹ کی تنصیب کے بعد مسافروں کو نہ پاسپورٹ دکھانا پڑے گا اور نہ ہی مزید پڑھیں