سندھ حکومت کا بارش سے متاثرہ افراد کو امدادی رقم دینے کا فیصلہ

کراچی: سندھ کابینہ نے حالیہ بارش کے متاثرین کے لیے امدادی رقم کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، مشیر اور چیف سیکریٹری شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے دوران کابینہ نے بارش مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ

کراچی: جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس جنوبی افریقا کے کپتان کوئنٹن ڈی کاک نے جیت کر خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مہمان ٹیم کی جانب سے ایڈم ماکرم اور ڈین ایلگر مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ

کراچی: جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس جنوبی افریقا کے کپتان کوئنٹن ڈی کاک نے جیت کر خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مہمان ٹیم کی جانب سے ایڈم ماکرم اور ڈین ایلگر مزید پڑھیں

5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

کراچی: سندھ حکومت نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پانچ فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ خیال رہے کہ پاکستان یوم یکجہتی کشمیر ہر سال 5 فروری کو منایا جاتا ہے جس مزید پڑھیں

کراچی میں منگل کو موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

کراچی میں منگل کے روز موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، درجہ حرارت کم سے کم 7 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کل موسم خشک اور سرد رہنے مزید پڑھیں

کراچی : پولیس کے مزید 199 افسر و جوان کورونا وائرس کے شکار

کراچی: گزشتہ 4 روزکے دوران سندھ پولیس کے مزید 199 پولیس افسر اور جوان کوروناوائرس کا شکا ہوگئے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گزشتہ 4 روز کے دوران سندھ پولیس کے افسران اور جوانوں کے کورونا وائرس کے 199 کیس مثبت آئے ہیں ،کورونا وائرس سے متاثرہ افسران اور جوانوں کی مجموعی تعداد 5246 ہوگئی۔ مزید پڑھیں

کراچی : (جے یو آئی ) ف کا ملین مارچ، کوریڈور 3 بند

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے تحت آج کراچی میں مزارِ قائد پر ’اسرائیل نامنظور، ملین مارچ‘ ہوگا، جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ جے یو آئی ف کی ریلی کے سلسلے میں کوریڈور تھری ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز چورنگی مزید پڑھیں

کے ایم سی کو 17 کروڑ روپے دینے کی منظوری

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کو 170 ملین روپے دینے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کے ایم سی مالی معاملات سے متعلق اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کے ایم سی کو مالی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا شاپنگ مال ہفتے میں7روز کھولنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے شاپنگ مال ہفتے میں 7روز کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے شاپنگ مال ہفتے میں 7روز کھولنے کا اعلان کردیا ہے، محکمہ داخلہ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شاپنگ مال ہفتے میں 7روز کھولے مزید پڑھیں

سندھ نے کورونا ویکسین خریدنے کیلئے وفاق سے اجازت مانگ لی

کراچی: سندھ نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین خریدنے کے لیے وفاق سے اجازت مانگ لی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین سے کورونا سے بچاوَ کی ویکسین کی بات کرنا وفاق کی ذمہ داری ہے اور پاکستان میں مزید پڑھیں