انکل سریا اسپتال کے سامنے نامعلوم افراد کی کارپرفائرنگ سے 4 معروف ٹک ٹاکرجاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے انکل سریا اسپتال کے سامنے نامعلوم افراد نے ہنڈا سٹی کار (نمبر AEN-548) پرفائرنگ کرکے لڑکی سمیت 4 معروف ٹک ٹاکرکو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتولہ خاتون کی شناخت مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
کراچی : گارڈن کے قریب نامعلوم افراد کی کارپرفائرنگ ، 4 ٹک ٹاکرقتل
انکل سریا اسپتال کے سامنے نامعلوم افراد کی کارپرفائرنگ سے 4 معروف ٹک ٹاکرجاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے انکل سریا اسپتال کے سامنے نامعلوم افراد نے ہنڈا سٹی کار (نمبر AEN-548) پرفائرنگ کرکے لڑکی سمیت 4 معروف ٹک ٹاکرکو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتولہ خاتون کی شناخت مزید پڑھیں
کراچی : مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ، 1 زخمی
کراچی : مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق و 1 زخمی۔ نجی ٹی وی ککے مطابق نارتھ کراچی باڑہ مارکیٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں 1 شخص جاں بحق ہوگیا جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت 22 سالہ زاہد کے نام سے ہوئی ہے مزید پڑھیں
ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے
کراچی: ملک بھر میں تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں میں آج سے کورونا ایس او پیز کے تحت تدریسی عمل دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ لے مطابق 18 جنوری سے نویں سے بارہویں تک تعلیمی سرگرمیاں شروع کی گئی تھیں تاہم ملک بھر کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی اسکولوں مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کراچی آج 50 مقامات پر دھرنے دے گی
کراچی : جماعتِ اسلامی کی حقوقِ کراچی تحریک کے تحت آج شہر قائد میں 50 مقامات پر دھرنے دیے جائیں گے، دھرنوں سے امیر جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن و دیگر رہنما خطاب کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دھرنے شام 4 بجے شروع ہوں گے اور رات گئے تک جاری رہیں گے، مزید پڑھیں
بن قاسم کے قریب روئی کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی
نیشنل ہائی وے پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد سے بن قاسم جانے والے راستے پر واقع روئی کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کے 2 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے پہنچ گئے، فائر فائٹرز نے ان 2 مزید پڑھیں
کراچی : ڈیفنس سے کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشتگرد گرفتار
کراچی: شہر قائد میں ڈیفنس پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایس ڈی پی او درخشاں اور ایس ایچ او ڈیفنس کی سربراہی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشتگردوں کو گرفتار مزید پڑھیں
سندھ پولیس کے مزید 131 پولیس افسران واہلکارکورونا کا شکار
کراچی: گزشتہ تین روزکے دوران مزید 131 پولیس افسران واہلکارکورونا وائرس کا شکارہوگئے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گزشتہ تین روزکے دوران مزید 131 پولیس افسران واہلکارکوروناوائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افسران وجوانوں کی مجموعی تعداد 5553 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے مزید پڑھیں
کراچی پورٹ پر ملازمین کا احتجاج، جہازوں سے سامان کی نقل و حمل معطل
کراچی: پورٹ پر احتجاج کے باعث جہازوں سے لوڈنگ آف لوڈنگ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی بی اے کے تحت تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف کے پی ٹی ملازمین کا احتجاج جاری ہے، اور احتجاج کے باعث جہازوں کی آمد و رفت بند ہونے کا خدشہ ہے۔ مزید پڑھیں
کے ڈی اے افسران کی تنخواہیں بحال کرنے کا حکم
کراچی: عدالت نے کراچی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے افسران کی تنخواہیں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے 17 دسمبر 2020 کا افسران کی تنخواہیں روکنے کا حکم واپس لیتے ہوئے حکم دیا کہ تمام ملازمین کی تنخواہیں ادا کر دی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے مزید پڑھیں