کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ گرین لائن بس منصوبے کے لیے وفاقی حکومت کا بسوں کے لیے معاہدہ ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنرہاؤس میں نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کے47ویں خصوصی تربیتی پروگرام کے شرکاسے گفتگو میں گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ گرین لائن بس مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
کراچی : آج تمام کاروباری مراکز رات 8 بجے بند کر دیے جائیں گے
کراچی میں آج یعنی سال 2020 کے آخری دن تمام کاروباری مراکز رات 8 بجےبند کردیے جائیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کراچی نے احکامات جاری کیے ہیں کہ آج کاروباری مراکز رات 8 بجےبند کردیے جائیں۔ اعلامیے کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرجنرل نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظراحکامات جاری کیے، فیصلہ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے سندھ بھر میں تمام سرکاری اراضی واگزار کرانے کا حکم دے دیا
کراچی: عدالت عظمیٰ نے صوبے بھر میں تمام سرکاری اراضی واگزار کرانے کا حکم دیتے ہوئے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس قاضی محمد امین احمد پر مشتمل مزید پڑھیں
سندھ پولیس میں حاضری یقینی بنانے کیلئے موبائل ایپ تیار
سندھ پولیس کے افسران و اہلکار کی ڈیوٹیوں پر حاضری یقینی بنانے کیلئے موبائل فون ایپ کے ذریعے نیا سسٹم لایا جارہا ہے۔ سندھ پولیس کا ہر ملازم اب حاضری کے مقامات کے پن پوائنٹ پر پہنچ کر ایپ سے حاضری لگائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں سندھ پولیس مزید پڑھیں
کراچی : گھرمیں آتشزدگی سے 3 بہن بھائی جاں بحق
کراچی: کشمیر کالونی کے ایک گھرمیں آگ لگنے سے 3 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے کشمیر کالونی میں ایک گھر میں آگ لگ گئی، آتش زدگی کے باعث تین بچے جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق بچوں کی مزید پڑھیں
وزیرِاعلیٰ سندھ سپریم کورٹ میں پیش
سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں شہرِ قائد میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران طلب کرنے پر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ فوری پیش ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی، وزیرِ بلدیات ناصر حسین شاہ، وزیرِ توانائی امتیاز شیخ مزید پڑھیں
سردی برقرار؛ یخ بستہ ہواؤں کی شدت میں اضافے کا امکان
کراچی: شہر میں کوئٹہ کی سمت سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں کے سبب سردی کی شدت برقراررہی ،شمال مشرقی سمت سے 24کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں اور کم سے کم پارہ 12.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں گزشتہ دنوں داخل ہونے والے مغربی سلسلے مزید پڑھیں
شراب پی کر گاڑی چلانے والوں کیلئے بری خبر
کراچی میں شراب پی کر گاڑی چلانے والوں کے لیے بری خبر ہے کہ اب کراچی ٹریفک پولیس الکوحل بریتھ ٹیسٹر کی خریداری کرنے جا رہی ہے، جس کے لیے اخبارات میں ٹینڈر دیا جا چکا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ٹریفک آفس کراچی میں انتظامی اُمور کی مزید پڑھیں
کراچی میں سردی کا برسوں پرانا ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان
کراچی: کراچی میں کوئٹہ کی سرد ہواوں نے شہر کا رخ کرلیا ہے جس کے باعث اس ماہ سردی کا ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی شمالی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 36 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی جب کہ سردی کی موجودہ لہر مزید پڑھیں
کراچی میں ہفتہ وار گیس بندش شیڈول تبدیل
کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گیس بندش کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق کراچی میں سی این جی اسٹیشنز آج سے کھولنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ سوئی گیس انتظامیہ کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام آر ایل این جی اور سی این جی اسٹیشنز مزید پڑھیں