سال نو کے موقع پر سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے کراچی میں پولیس کی جانب سے مساجد سے اعلان کروانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلدیہ ٹاؤن میں حب ریور روڈ پر ایک مسجد کی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سال نو کی مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
کراچی بندرگاہ میں آتشزدگی، تنصیبات محفوظ
کراچی: بندرگاہ میں آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تنصیبات محفوظ رہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ترجمان کے مطابق پیر کو پورٹ پر لنگر انداز جہاز سے گندم کی آف لوڈنگ کے دوران جہاز پر نصب اسٹیوڈورنگ کمپنی کے پمپ مزید پڑھیں
کراچی: ضلع غربی کی 7 یوسیز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
کراچی کے ضلع غربی کی 7 یونین کونسلوں (یوسیز) میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر ضلع غربی کی 7 یوسیز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ اے) کی مزید پڑھیں
کراچی میں نجی بینک میں پر اسرار دھماکا
کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں بینک میں پراسرار دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاپوش نگر کے علاقے میں واقع بینک میں ہونے والے دھماکے کی گونج دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے بینک کے شیشے ٹوٹ گئے جب کہ شٹر کو بھی نقصان پہنچا۔ عام تعطیل کے باعث بینک مزید پڑھیں
قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
اسلام آباد: بانی پاکستان و بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا 144 واں یوم ولادت آج قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے 144 ویں یوم ولادت کے موقع پر پروقار تقریبات، سیمینارز، کانفرنسز، مذاکروں اور مباحثوں مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی منظوری دے دی
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی اصولی منظوری دے دی، آکسیجن گیس کی اسٹوریج کے لیے آلات کی ڈیوٹی فری درآمد کی اجازت بھی دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس مزید پڑھیں
ملک میں کرسمس کی تقریبات و عبادات جاری
ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں کرسمس کا تہوارمذہبی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، مسیحی برادری گرجاگھروں میں عبادتوں میں مصروف ہیں، کیک کاٹے جا رہے ہیں اور کرسمس ٹری کو خوبصورتی سے سجا کر تحفے تحائف دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں مزید پڑھیں
کراچی : اسٹریٹ کرائم روکنے کیلئے اسکیٹنگ فورس متعارف
کراچی: پولیس نے اسٹریٹ کرائم روکنے کے لیے انوکھی فورس متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا جب کہ 20 رکنی اسکیٹنگ فورس کی تربیت آخری مرحلے میں پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ پولیس نے دنیا کے کئی ممالک کی طرز پر اسکیٹنگ فورس کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا، اس مزید پڑھیں
جنوری سے پی آئی اے کے اہم شعبے اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
کراچی: پی آئی اے انتظامیہ نے ایئر لائن کی تنظیم نو کا پلان ترتیب دے دیا،جنوری سے جون 2021کے درمیان قومی ایئرلائن کے تمام اہم شعبہ جات کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کردیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 2021 تک قومی ایئر لائن ہیڈ آفس کی اسلام آباد منتقلی سمیت مزید پڑھیں
سندھ : مزید 149 پولیس افسران اور اہلکار کورونا کا شکار
کراچی: سندھ پولیس میں گزشتہ 5 روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 149 پولیس افسران و جوان متاثر ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 5 روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 149 پولیس افسران و جوان متاثر ہوگئے، جس کے بعد اس وبا سے متاثرہ افسران و جوانوں کی مزید پڑھیں