ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی کورونا سے انتقال کرگئے

کراچی: کورونا وائرس کا شکار ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے، عادل صدیقی گزشتہ ماہ ہی طویل عرصے بعد وطن واپس آئے تھے اور کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے، عادل صدیقی کو 22 مزید پڑھیں

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1150 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 8 ہزار850 روپے ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 986 روپے کمی مزید پڑھیں

کراچی : تاجروں کا حکومت کی کورونا ایس او پیز ماننے سے انکار

کراچی کے تاجروں نے سندھ حکومت کی جانب سے جاری کی گئی نئی کورونا ایس او پیز کو ماننے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی بولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن نے حکومت کے صبح 6 سے شام 6 بجے تک کاروبار کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں کراچی پیکیج کی رفتار تیز کرنے کا مطالبہ

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر سست روی کے معاملے نے سر اٹھا لیا، وفاقی وزیر امین الحق نے کراچی پیکیج کی رفتار تیز کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے طابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 14 نکاتی ایجنڈے پر مزید پڑھیں

کراچی: ہلکی بارش سے موسم سرد، مزید ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں گزشتہ روز سے سیاہ بادلوں کے ڈیرے ہیں اور وقفے وقفے سے بوندا باندی نے موسم کو سرد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں کی طرح کراچی اور اس سے ملحقہ علاقے بھی مغرب سے ملک میں داخل ہونے والے بارش برسانے مزید پڑھیں

کراچی : ایم کیو ایم لندن کے مبینہ 5 دہشت گرد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ٹارگٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت سے تربیت یافتہ ایم کیو ایم لندن کے مبینہ 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انچارج انویسٹی گیشن مظہر مشوانی کے مطابق ملزمان میں محمد علی عرف علی عرف گھمبٹی، مزید پڑھیں

اسکول بند نہیں کریں گے، آل پاکستان پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن

اسلام آباد: آل پاکستان پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے، اسکول کہیں بھی بند نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہم بچوں کے امتحانات بھی لیں گے اور تعلیمی ادارے بند نہیں کریں گے۔ کاشف مرزا مزید پڑھیں

موسم سرما میں گھریلو اور صنعتی شعبے کیلئے گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے موسم سرما میں گھریلو اور صنعتی شعبے کیلیے گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرولیم ڈویژن کو ہدایت کی کہ بلاتعطل گیس کی فراہمی ممکن بنائی جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے؛ سپریم کورٹ کا وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد: کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت کی تو ڈی جی ایف ڈبلیو او عدالت میں پیش مزید پڑھیں

کراچی : مبینہ پولیس مقابلہ میں 5 ملزمان ہلاک

طڈیفنس فیز 4 یثرب امام بارگاہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ملزمان مارے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 4 یثرب امام بارگاہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ملزمان مارے گئے، ہلاک ہونے والوں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کردی گئیں۔ پولیس حکام کے مزید پڑھیں