کراچی : سردی دسمبر سے شروع ہوگی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں خشک ٹھنڈ کے لمبے اسپیل کی پیشگوئی کردی لیکن کراچی والوں کو سردی کے ليے دسمبر کا انتظار کرنا ہوگا۔ ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا ہے کہ خشک سردی طویل ہونے سے کرونا کی افزائش اور موسمی بیماریاں بڑھنے کا بھی خدشہ تاہم ماسک کے استعمال مزید پڑھیں

ماسٹر پلان پر عمل، نالوں پر رہنے والے ہزاروں افراد کی منتقلی کا فیصلہ

کراچی: کراچی کے ترقیاتی کاموں سے متعلق صوبائی رابطہ اورعمل درآمد کمیٹی (پی سی آئی سی) نے ماسٹر پلان کے مطابق نالوں کی چوڑائی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے لہٰذا پشتوں کے ساتھ قائم انسانی آبادی اور کمرشل یونٹوں کو منتقل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد مزید پڑھیں

30 اکتوبر کو ملک بھر میں چھٹی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 30 اکتوبر 2020 کو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ ہر سال مزید پڑھیں

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد: ملک میں ایک ہفتے کے دوران 14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں جاری مہنگائی کا زور ٹوٹ گیا اور مسلسل کئی ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی ، ’را‘ نیٹ ورک کا رکن گرفتار

کراچی: ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے ایک کارروائی کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے نیٹ ورک کے مبینہ کارکن کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم عبدالجبار عرف ظفر ٹینشن کو گلستان جوہر سے گرفتار کیا گیا، ملزم بم تیار کرنے اور جدید ہتھیار چلانے کا ماہر مزید پڑھیں

پولیس چیف کراچی غلام نبی میمن میں کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی: ایڈییشنل آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق طبعیت ناساز ہونے پر سٹی پولیس چیف کراچی نے اپنا کورونا ٹیسیٹ کروایاجومثبت آیا۔ ٹیسٹ مثبت آنے پر غلام نبی میمن چھٹی لے کر قرنطینہ میں چلے گئے۔ مزید تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس مزید پڑھیں

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ہر سال کی طرح امسال بھی 12 ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی، اس موقع پر مساجد، گلیوں اور چوک چوراہوں کے علاوہ سرکاری و نجی عمارتوں کو خوبصورتی سے سجایا جائے مزید پڑھیں

کراچی ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر

کراچی: کورونا سے بری طرح متاثرہ شہروں کی تفصیلات سامنے آگئی جس میں کراچی ملک میں سب سے زیادہ متاثرہ شہربن گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے بری طرح متاثرہ شہروں کی تفصیلات سامنے آگئی۔ کورونا سے بری طرح متاثرہ شہروں میں اسلام آباد، کراچی، لاہور، پنڈی پشاورودیگر شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

ایئرٹریفک کنٹرول کراچی سے لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: 26 اکتوبر سے رحیم یار خان، قلات اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں کا ایئر ٹریفک کراچی سے لاہور ایریا کنٹرول کو منتقل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ایئر ٹریفک کنٹرول کے لیے نئی منصوبہ بندی کرلی ہے، اور ایئرٹریفک کا کنٹرول مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں وزیراعلی ہاؤس سندھ میں اہم اجلاس ہوا جس میں آئی جی سندھ سمیت پولیس کے اعلیٰ افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں لیگی رہنما کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری اور آئی مزید پڑھیں