پاکستان کا آلودہ ترین ملکوں کی درجہ بندی میں دوسرا نمبر

اسلام آباد: پاکستان دنیا میں آلودہ ترین ملکوں کی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر آ گیا. نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں انڈور و آؤٹ ڈور فضائی آلودگی کے نتیجے میں سالانہ 1 لاکھ 13 ہزار 500 اموات ہوتی ہے جبکہ فضائی آلودگی سے ماحول کو سالانہ 12.51 بلین امریکی ڈالر مزید پڑھیں

جزائر کے معاملے پر سندھ کے تحفظات دور کرینگے، گورنر سندھ

کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان صوبے میں ایک نیا شہر آباد کرنے کا عز م رکھتے ہیں لہٰذا اس ضمن میں صوبائی حکومت کا ہر تحفظ دور کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنرسندھ عمران اسماعیل مزید پڑھیں

کراچی ہڑتال : کاروبار مکمل بند، پبلک ٹرانسپورٹ غائب

کراچی: معروف مذہبی اسکالر مولانا ڈاکٹر عادل خان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف کراچی علماء کمیٹی کی اپیل پرآج کراچی میں ہڑتال ہے، کاروبار بند ہونے کی وجہ سے سڑکیں بھی سنسا ن ہیں۔ جمعہ کے روز صبح سے سڑکوں پر ۓٹریفک معمول سے کم ہے جبکہ بیشتر کاروباری مراکز بھی بند ہیں مزید پڑھیں

آٹا، چینی، سبزی ، دالیں ، گوشت و انڈے مہنگے

کراچی: ملک میں آٹا، چینی، دالیں، مرغی کا گوشت ، انڈے، سبزیاں، دودھ اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے سے صارفین بے حال ہوگئے ہیں جب کہ منافع خور اور ذخیرہ اندوزوں کے حوصلے موثر پرائس چیکنگ کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے بلند ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملک کو سب مزید پڑھیں

کراچی میں ہیٹ ویو 18 اکتوبر تک رہے گی

پچھلے کچھ دنوں سے کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے، وسطی ایشاء میں موجود ہوا کا زائد دباؤ اس ہیٹ ویو کی وجہ ہے جس کے باعث کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہوا ہے، محکمہ موسمیات نے 18 اکتوبر تک کراچی میں ہیٹ ویو برقرار رہنے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔ کراچی مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پرپابندی کیخلاف درخواست دائر

کراچی: ٹک ٹاکرنے ویڈیوشیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پرپابندی کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ٹک ٹاکرنے پابندی کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ ٹک ٹاکرمنیب احمد نے پی ٹی اے کی جانب سے پابندی کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ مزید پڑھیں

میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے، طلبا کو 2 ٹیسٹ دینے ہوں گے

کراچی: ملک بھر میں پہلی بار میڈیکل اورڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے امیدواروں کو انٹری ٹیسٹ کے 2 مراحل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امسال امیدواروں کو پہلے انٹری ٹیسٹ اور بعد میں میڈیکل کالج ایڈمیشن (MD-CAT) ٹیسٹ دینا لازمی ہوگا اور جو امیدوار MD-CAT ٹیسٹ میں مزید پڑھیں

کراچی میں ایک بار پھر ٹڈیوں کی بھرمار

کراچی کے مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں ٹڈیاں آگئی جس کے باعث شہری پریشان ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، آئی آئی چندریگر سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں ٹڈیاں آگئی ہیں۔ دوسری جانب نارتھ کراچی اور سرجانی ٹاون میں ٹڈیاں گلیوں سمیت لوگوں کے گھروں میں بھی موجود مزید پڑھیں

مولانا ڈاکٹرعادل خان کی شہادت؛ مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا

کراچی: مولانا ڈاکٹرعادل خان اوران کے ڈرائیورکی شہادت کو دو روزہوگئے تاہم مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا۔ ایکسپریس ٹی وی کے مطابق مولانا ڈاکٹرعادل خان اوران کے ڈرائیورکی شہادت کے واقعے کو دو روزہوگئے تاہم مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا۔ مولانا اوران کے ڈرائیورکی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ شاہ فیصل کالونی تھانے میں درج کیا مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے ٹیرف میں دو روپے 89 پیسے تک اضافہ

اسلام آباد / کراچی: حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف ایک روپیہ 9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے تک بڑھا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے کہ حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف بڑھا دیا۔ اس حوالے سے پاور ڈویژن نے مزید پڑھیں