کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ 5 روز تک شدید گرمی کی لہر رہ سکتی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی نئی لہر کی پیشگوئی کی ہے، اور بتایا ہے کہ شہر میں گرمی کی لہر اگلے 5 روز تک جاری رہ مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
اے این ایف کی کراچی میں کارروائی، ایک ارب روپے کی منشیات برآمد
کراچی: اے این ایف انٹیلی جینس نے کارروائی کرکے کشتی میں چھپائی گئی 1 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اے این ایف انٹیلی جینس نے کراچی سمندر میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کشتی میں چھپائی گئی ارب روپے سے زائد مالیت کی چرس اور مزید پڑھیں
کراچی میں پانی کی قلت ختم کی جائے، چیف جسٹس کی واٹربورڈ کو ہدایت
کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایم ڈی واٹر بورڈ کو حکم دیا ہے کہ شہر کے جس علاقے میں پانی کی قلت ہے اسے فی الفور حل کیا جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی زیرِ صدارت اجلاس مزید پڑھیں
جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے
کراچی میں جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل خان قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود ڈاکٹر عادل اور ڈرائیور شدید ذخمی ہوئے۔ مزید تفصیلات کے مطابق تفصیلات مزید پڑھیں
کراچی : موٹرسائیکل چوری اور موبائل چھیننے کی وارداتوں میں ریکارڈ اضافہ
کراچی میں موٹر سائیکل چوری اور موبائل فون چھیننے کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سٹیزن پولیس لیژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ستمبر میں موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں 45 فیصد جب کہ موبائل فونز چھینے مزید پڑھیں
کراچی: شارعِ فیصل پر آئل ٹینکر الٹ گیا
کراچی کی مصروف ترین شاہراہ شارعِ فیصل پر منی آئل ٹینکر الٹ گیا، حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق شارعِ فیصل پر مہران ہوٹل کے سامنے تیز رفتار منی آئل ٹینکر الٹ گیا، حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر ضروری اشیاء کی قیمت بڑھانے کی سمری تیار
وزارت صنعت و پیداوار نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر بنیادی ضرورت کی اشیاء کی قیمت بڑھانے کی سمری تیار کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتیں بڑھانے کی سمری منظوری کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
نئے سی این جی لائسنس جاری کرنےکی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کو نئے سی این جی لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اعلامیے کے مطابق ای سی سی نے مزید پڑھیں
کراچی: چہلم کے مرکزی جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاری
کراچی میں حضرت امام حسین کے چہلم کے مرکزی جلوس کے لیے ٹریفک پولیس نے پلان جاری کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 8 اکتوبر کو صبح 9 بجےامام حسین کے چہلم کا مرکزی جلوس مارٹن روڈ امام بارگاہ سے نشترپارک پہنچے گا، جہاں مرکزی مجلس برپا کی جائے گی جس کے مزید پڑھیں
کراچی : غیر قانونی آر او پلانٹ کیخلاف کارروائی کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں تمام غیر قانونی آر او پلانٹ ختم کرانے اور عدالت میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر میں غیر قانونی آر او پلانٹ ختم کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ لیگل ڈائریکٹر سندھ فوڈ اتھارٹی مزید پڑھیں