کراچی: شہر کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے ایم کیوایم اور پی ٹی آئی ارکان اسمبلی پر مشتمل کمیٹی قائم کی جائےگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے کراچی کے معاملات اور ترقیاتی منصوبوں پر ایک اور کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، کمیٹی میں ایم کیو ایم پاکستان اور تحریک مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
کراچی سپر ہائی وے پر مسافر وین میں آتشزدگی، 13 مسافر جاں بحق
کراچی: نوری آباد کے قریب سپر ہائی وے پر مسافر وین میں آتشزدگی سے 13 مسافر جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حیدر آباد سے کراچی آنے والی مسافر وین میں نوری آباد کے نزدیک اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 13 مسافر جھلس کر جاں بحق مزید پڑھیں
گلستان جوہر میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید
کراچی: گلستان جوہر میں ہونے والے پولیس مقابلے میں پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کے دو طرفہ تبادلے میں سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی شرقی ساجد سدوزئی کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس مقابلہ کے دوران پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا دو طرفہ تبادلہ ہوا، اور مزید پڑھیں
کورونا میں اضافہ، اسکول کھولنا درست نہیں، وزیرِ صحت سندھ
سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کہتی ہیں کہ صوبے میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، موجودہ حالات میں اسکول کھولنا درست عمل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ کورونا وائرس کی شرح 1.5 فیصد سے 3 فیصد تک بڑھ گئی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ : سندھ حکومت کو ریلوے لائن کے ساتھ قائم تجاوزات کے خاتمے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو ریلوے لائن کے ساتھ قائم تجاوزات کے خاتمے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ریلوے خسارہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں چیف مزید پڑھیں
کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ شدت اختیار کر گئی
کراچی: شہر قائد میں بجلی کی بحران شدت اختیار کر گیا۔ بجلی کی طلب و رسد میں 600 میگاواٹ کا فرق پیدا ہو گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے رہائشی علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے جبکہ کورنگی کے مختلف علاقوں میں 11 گھنٹے مزید پڑھیں
سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس؛ رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت کا حکم
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنادی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی جس میں رحمان بولا، زبیر چریا اور رؤف صدیقی سمیت دیگر ملزم پیش ہوئے۔ عدالت نے کیس کا محفوظ مزید پڑھیں
کراچی : کے الیکٹرک کیخلاف نیپرا میں لائسنس منسوخی کی شکایت
کراچی میں کے الیکٹرک کی بدترین لوڈشیڈنگ کیخلاف امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے شہریوں کی طرف سے نیپرا میں شکایت جمع کروادی۔ رپورٹ کے مطابق حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ 16 سے 18 گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی، دن کے ساتھ ساتھ رات 12 بجے سے 4 مزید پڑھیں
کورونا ایس اوپیز پرعمل لازم، انسداد پولیو مہم آج شروع ہوگی
کراچی: شہر میں انسداد پولیو مہم 21 سے 27 ستمبرتک جاری رہے گی، انسداد پولیو مہم کے لیے کراچی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے ہیں، کمشنر کراچی سہیل راجپوت کی زیرصدار ت ان کے دفتر میں جائزہ اجلاس میں انسداد پولیو مہم کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا کراچی پیکج پر عمل شروع ہونے کا دعویٰ
سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے اعلان کردہ کراچی پیکج پر عملدرآمد کا آغاز کردیا ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان سندھ حکومت و مشیر برائے وزیراعلیٰ سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا گیا مزید پڑھیں