پشاور، کراچی اور حیدرآباد کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہروں میں پشاور، کراچی اور حیدرآباد شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں تمام چیف مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ٹرین سے یومیہ لاکھوں کا نقصان

کراچی: سرکلر ٹرین فیز ون کی آمدن اخراجات سے نصف بھی نہیں، جس کے باعث ریلوے کو یومیہ لاکھوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خسارے کا شکار پاکستان ریلوے کو مزید نقصان ہورہا ہے، پاکستان ریلوے نے 7 روز قبل کراچی میں سرکلر ٹرین کا آغاز کیا تھا، مزید پڑھیں

کراچی : تیزرفتار واٹر ٹینکر بے قابو ہوکر بینک میں گھس گیا، ایک شخص جاں بحق

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں تیز رفتار واٹر ٹینکر بے قابو ہوکر نجی بینک میں گھس گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تیز رفتار واٹر ٹینکر بے قابو ہوکر نجی بینک میں گھس گیا، مزید پڑھیں

کورونا وبا؛ سندھ میں شام 6 بجے تک مارکیٹیں اور بازار بند کرانے پر غور

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت آنے کے بعد شام 6 بجے تک تمام چھوٹے بڑے شاپنگ مالز اور تجارتی مراکز بند کرانے پر غور شروع کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں گزشتہ 10 روز کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 5 مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے ٹرین کیلئے 10 جدید ترین کوچز تیار

راولپنڈی: پاکستان ریلوے نے کراچی سرکلر ریلوے ٹرین سروس کیلیے 10 جدید ترین سہولیات سے آراستہ10کوچز تیار کر لیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے نے کراچی سرکلر ریلوے ٹرین سروس کیلیے 10 جدید ترین سہولیات سے آراستہ10کوچز تیار کر لی ہیں جو (آج) جمعہ 6 نومبرکوکراچی روانہ کی جائیں گی جبکہ مزید پڑھیں

کراچی: 1 ماہ میں 1112 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں گزشتہ 1 ماہ میں1 ہزار 112 افراد کو ڈینگی وائرس نے اپنا شکار بنایا ہے۔ محکمۂ صحت سندھ کے مطابق صوبے بھر میں گزشتہ 1 ماہ میں 1 ہزار 168 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمۂ صحت سندھ نے بتایا مزید پڑھیں

15 سینئر پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے ایڈیشنل آئی جی، ڈی آئی جیز اور ایس ایس پی سمیت 15 سینئر پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی بی اے ناصر سینئر جوائنٹ کو سیکرٹری ریلوے تعینات مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کا چمن ٹرین کو بحال کرنے کا اعلان

پاکستان ریلویز نے چمن ٹرین کو بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ ریلویز کے اعلامیے کے مطابق چمن ٹرین 10 نومبر سے روزانہ صبح 8:30 بجے کوئٹہ سے چمن کے لیے روانہ ہوگی جو کچلاک، بوستان، گلستان، قلعہ عبداللہ اور شیلا باغ پر اسٹاپ کرتے ہوئے دوپہر ایک مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کورونا وائرس سے پھر خبردار کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہریوں میں ایک تاثر اُبھرا ہے کہ کورونا وائرس پاکستان سے ختم ہوگیا ہے، یہ تاثر غلط ہے، کورونا وائرس ابھی بھی پاکستان بھر میں موجود ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی غفلت سے کراچی کے ترقیاتی کام بند

کراچی: سندھ حکومت بلدیہ عظمیٰ کراچی کی ساڑھے 5 ارب روپے سے زائد کی مقروض ہوگئی، سالانہ ضلعی ترقیاتی فنڈز کی 6 اور بلاک ایلوکیشن کی2 اقساط ادا نہیں کی جاسکیں، سندھ حکومت کے تعینات گریڈ 22 کے ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی بھی سندھ حکومت سے بلدیہ کراچی کا حق دلانے میں ناکام ہو گئے، مزید پڑھیں