کراچی: شیرشاہ کے علاقے میں بچوں کوپولیو کے قطرے پلانےسےانکارپرپولیوورکرزسے جھگڑا کرنے والے تین افراد کو پولیس نےگرفتارکرکے تھانے منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شیرشاہ کے علاقے محمدی روڈگلی نمبر 14 میں بچوں کوپولیو کے قطرے پلانے سےانکار پر پولیو ورکرزسے جھگڑا کرنے والے تین افراد کو پولیس نےگرفتارکرکے تھانے منتقل کردیا۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی آئی کا مینارِ پاکستان جلسہ؛ ڈپٹی کمشنر کو درخواست پر آج ہی فیصلہ کرنے کا حکم
لاہور: ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے مینار پاکستان جلسے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کو آج ہی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 8 فروری کو مینارِ پاکستان لاہور میں جلسے کی اجازت کے معاملے پر درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق مزید پڑھیں
محرابپورپولیس کی کارروائی،14 جرائم پیشہ عناصر گرفتار
محراب پور(جسارت نیوز)پولیس کارروائی میں 14 جرائم پیشہ عناصر گرفتار، 1120 گرام چرس، 5 بوتل شراب، 1980 گرام گٹکا، 5 پستول، 1 ریپیٹر اور 16 گولیاں برآمد، ضلعی پولیس ترجمان نوشہرو فیروز شوکت کلو کے مطابق خان واہن، محراب پور، بھریا سٹی اور دریا خان مری پولیس نے مختلف کارروائی میں 5 منشیات فروشوں کو مزید پڑھیں
میرپورخاص،شہر بھر میں بے امنی کا راج ،شہری عدم تحفظ کا شکار
میرپورخاص (نمائندہ جسارت) ضلع بھر میں بے امنی عروج پر چوری ڈکیتی لوٹ مار موٹر سائیکل چوری واردتوں میں اضافہ متعدد تھانوں میں مسلسل تعینات ایس ایچ آوز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص ضلع میں بے امنی عروج پر ہونے سے تمام تھانوں کی حدود میں چوری ڈکیتی موٹر سائیکل چوری مزید پڑھیں
میرپورماتھیلو،آئی جی سندھ کا ڈاکوئوں کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کا عزم
میرپور ماتھیلو(نمائندہ جسارت) آئی جی سندھ پولیس امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے گھوٹکی پہنچ گئے ایس ایس پی گھوٹکی کی آفس میں پریس کانفرنس ، ڈاکوؤں کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن گزشتہ روز ڈسٹرکٹ گھوٹکی کے دورے کے مزید پڑھیں
پنجاب بھر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپورانداز سے منایا گیا
لاہور (وقائع نگارخصوصی )5 فروری یوم یکجہتی کشمیر لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ساہیوال، اوکاڑہ، قصور، سیالکوٹ، نارووال،ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، چنیوٹ،حافظ آباد،وزیر آباد،ننکانہ، شیخوپورہ سمیت پورے پنجاب میں بھر پور طریقے سے منایا گیا۔لوگوں کی بڑی تعداد نے ان مظاہروں میں شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے اپنے ہاتھوں میں مختلف بینرز، پینا فلیکس،کتبے اٹھا مزید پڑھیں
بلوچستان میں خوف و ہراس کا دور دورہ ہے، کوئی محفوظ نہیں،زاہد اختر
کو ئٹہ(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان زاہداختر بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے حالات روزبروزخراب ہورہے ہیں شاہراہیں محفوظ ہیں نہ عوام ،سکول کے بچے محفوظ ہیں نہ تاجر ہرطرف پریشانی اورمشکل وخوف کا دوردورہ ہے مقتدر قوتیں اورحکمران غافل اورناکام ہیں بلوچستان کے عوام کو حقوق عزت واحترام دیکر زیادتیاں ناانصافیوں کا خاتمہ کیا مزید پڑھیں
حافظ نعیم الرحمن نے کراچی میں ناظمات اضلاع کا تقرر کردیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کراچی میں خواتین ارکان سے استصواب رائے کے بعد یکم دسمبر 2024 تا 30 نومبر 2026کے لیے ناظمات اضلاع کا تقرر کردیا ہے ۔جس کے مطابق طلعت ندیم کو ناظمہ ضلع گلبرگ وسطی ، سحر سلطانہ کو ناظمہ ضلع شمالی ، فرحانہ شہاب کو ناظمہ ضلع گڈاپ، مزید پڑھیں
قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح 7 فروری کو وزیراعظم شہباز شریف کریں گے
لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعظم شہباز شریف قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح 7 فروری کو کریں گے۔چیمپئنز ٹرافی کیلیے خاص طور پر جدید طرز سے مختصر وقت میں تعمیر کیے جانے والے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح 7 فروری کو شام 7 بجے وزیراعظم کریںگے۔قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کے دوران مختلف پرفارمنس اور مزید پڑھیں
8 فروری کا جلسہ:اجازت نہ ملنے کی صورت میں پی ٹی آئی کا پلان بی تیار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو مینار پاکستان گراؤنڈ لاہور کے علاوہ کسی متبادل جگہ جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اجازت نہ ملنے کی صورت میں پلان ’بی‘ بھی مرتب کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی نے 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملنے مزید پڑھیں