3 فروری سے پولیو مہم شروع کر رہے ہیں، سجاد قادری

قنبر علی خان (نمائندہ جسارت) ضلع قنبر شہداد کوٹ میں 3 سے 9 فروری تک شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالے سے دربار ہال ڈی سی آفس میں ڈپٹی کمشنر قنبر شہداد کوٹ سجاد حیدر قادری کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے ڈاکٹروں مزید پڑھیں

میہڑ: اُمِ رباب چانڈیو کا سرداری نظام سے بیزاری کا اعلان

میہڑ (نمائندہ جسارت) اُمِ رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کی ساتویں برسی پر سرداری نظام کے خلاف جلسہ، 17 جنوری 2018 کو ہونے والے تہرے قتل کے واقعے کی ساتویں برسی کے موقع پر اُمِ رباب چانڈیو کی جانب سے سرداری نظام کے خلاف بڑے جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ دلخراش مزید پڑھیں

آم کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلیے جدید تحقیق متعارف کرائی ہے، مظہر کیریو

ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) ایگریکلچر ریسرچ سندھ اور بائر کراپ سائنس کی جانب سے آم کی بہتر پیداوار کے عنوان سے سندھ ایگریکلچر ریسرچ کے ایگریکلچر کمپلیکس میں سیمینار منعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر ریسرچ سندھ ڈاکٹر مظہر الدین کیریو نے کہا کہ ایگریکلچر ریسرچ نجی زرعی کمپنی کے ساتھ مزید پڑھیں

اطلاعات ہیں نواز شریف نے اپنی ٹیم کو مذاکرات ناکام بنانے کا مشن دیدیا: بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور عسکری قیادت کی ملاقات کے بعد نواز شریف کیمپ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں امن کے لیے مذاکرات کی راہ مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس جب ہائیکورٹ جائے گا تو ختم ہو جائے گا: علیمہ خان

بانئ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہم 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف ہائیکورٹ جائیں گے، کیس جب ہائی کورٹ جائے گا توختم ہو جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانئ مزید پڑھیں

لاہور کے مخلتف مقامات سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

لاہور کے مخلتف مقامات سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کی فی الحال شناخت نہیں ہو سکی۔ ایدھی ترجمان کے مطابق مزنگ، عابد مارکیٹ کے قریب 35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی جبکہ مسلم ٹاؤن، نقشہ اسٹاپ کے قریب 50 سالہ شخص مردہ حالت میں پایا گیا۔ اسی طرح لیاقت مزید پڑھیں

فیصلے میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار نہیں تو کون ہے ہم تو آگے بڑھ رہے تھے، احمد خان بھچر

پنجاب میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ فیصلے سے مذاکرات کو نقصان پہنچے گا۔ قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیصلے میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار نہیں تو کون ہے۔ بانی پی ٹی آئی سے متعلق فیصلے سے مذاکرات کو مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ گاڑی سے ایک شخص کی لاش برآمد

راولپنڈی: تھانہ آرے بازار کے علاقے غازی آباد میں گاڑی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق گاڑی تین دن سے لاوارث کھڑی تھی، اطلاع ملتے ہر پولیس نے تلاشی لی تو گاڑی کی ڈگی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ نامعلوم شخص کو سر میں گولی مار کر قتل مزید پڑھیں

سجاول: ڈپٹی کمشنر کا سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری تعمیراتی کام کا دورہ

سجاول (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین رند نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری سرکٹ ہاؤس کے تعمیراتی کام کا اچانک دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ٹھیکیدار کو سختی سے ہدایت کی کہ تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرکے معیار کے ساتھ گراؤنڈ فلور اور کمپاؤنڈ وال کی مزید پڑھیں

ٹنڈوجام میں بازار گندے پانی میں ڈوب گئے

ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) گندے پانی کی سیوریج لائن ایک بار پھر پھٹ گئی جس کی وجہ سے شہر بھر میں پانی جمع ہو گیا اور تجارتی مارکیٹ رستم شہید روڈ، شاہی بازار، عبدالستار ایدھی چوک، اسٹیشن روڈ، تالپور محلہ سمیت دیگر علاقے پانی میں ڈوب گئے جس کی وجہ سے کاروباری مراکز بند ہو گئے مزید پڑھیں