بدین(صباح نیوز) بدین کے قریب تھر کول روڈ پر سابق صوبائی وزیر رکن سندھ اسمبلی اسماعیل راہو کے بیٹے کی ویگو اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 15ماہ کی شیر خوار بچی موقع پر ہی جاں بحق اور دو خواتین سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق سندھ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلوچستان حکومت نے 10ایسوسی ایشنزاور یونینز کی رجسٹریشن منسوخ کر دی
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان حکومت نے 10 ایسوسی ایشنزاور یونینز کی رجسٹریشن منسوخ کر دی۔ بلوچستان چیریٹی رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن اتھارٹی کے جاری اعلامیے کے مطابق سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی ،میٹرو پولیٹن کارپوریشن، فشریز ایمپلائز یونین کی رجسٹریشن منسوخ کر دی گئی ،ٹیکسٹ بک بورڈ ،ٹیکنیکل اسٹاف ایسوسی ایشن، فیلڈ آفیسر سمیت دیگر ایسوسی مزید پڑھیں
اسلامی جمعیت طلبہ کی حیدرآباد میں تاریخی حقوق طلبہ ریلی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد میں اسلامی جمعیت طلبہ کی تاریخی حقوق طلبہ ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی کی قیادت صوبائی ناظم عمیر شامل لاکھو نے کی ریلی کا آغاز سول اسپتال چوک سے ہوا جو مختلف راستوں سے گزرتی ہوئی اسٹیشن روڈ پہنچی جہاں سندھ طلبہ کنونشن کا انعقاد کیا گیا کئی دہائیوں کے بعد مزید پڑھیں
حیدرآباد:نسیم نگر پولیس نے منشیا ت فروش دھرلیا،چرس برآمد
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) نسیم نگر پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار ،پولیس نے دوران پیٹرولنگ المصطفیٰ ٹرسٹ عبداللہ گارڈن کے قریب منشیات فروش نوید گوپانگ کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، منشیات فروش کے قبضے سے 1500 گرام چرس برآمد ہوئی ،ملزم کے خلاف نسیم نگر پولیس نے نارکوٹکس ایکٹ کے تحت تھانہ مزید پڑھیں
حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات جاری ہیں، مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینیر وزیرمریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں سینیر وزیرپنجاب مریم اورنگزیب نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ ن لیگ نے نہیں عدالت نے دیا ہے۔ یہ فیصلہ دوسروں کے لیے مزید پڑھیں
جی ایچ کیو حملہ کیس: مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی نے 9 مئی 2023 کو جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا۔ نو مئی جی ایچ کیو حملہ کی سماعت اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ دوران سماعت استغاثہ کے مزید مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈ کیس فیصلے سے دنیا کے سامنے شرمندگی ہوئی، علیمہ خان
لاہور (نمائندہ جسارت) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں علیمہ خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان میں ہوتا رہا ہے کہ جب جس کو دل کرے مقدمہ میں نامزد کر دیں، کل دنیا کے سامنے شرمندگی ہوئی ہے۔،لاہور میں مزید پڑھیں
مجھے علی گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تفصیلات کا علم ہے‘ سینیٹر عرفان صدیقی
اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے ترجمان، سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ دو دو تین تین متوازی سطحوں پر مذاکرات نہیں ہوا کرتے۔ پی ٹی آئی ’بیک ڈور‘ اور’ فرنٹ ڈور‘ میں سے کسی ایک کا انتخاب مزید پڑھیں
نوشہرہ ورکاں، دیرینہ رنجش پر 3افراد قتل،4 زخمی
نوشہرہ ورکاں (اے پی پی) نوشہرہ ورکاں میں دیرینہ رنجش پر شادی سے واپس آتے تین افراد مخالفین کی فائرنگ سے قتل،راہگیروں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔بتایاگیا ہے کہ نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاں اولکھ بھائیکے کے ڈیرہ میرے والا کا رانا محمد اسلم اپنی اہلیہ شمائلہ اور دوست محسن ساکن تھابل کے ہمراہ شادی مزید پڑھیں
طلبہ یونین کی بحالی کیلئے ہر سطح پر جائینگے ،اسلامی جمعیت طلبہ
250119-12-10حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حسن بلال ہاشمی نے اسٹیشن روڈ حیدرآباد پر تاریخی سندھ طلبہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ 64فیصد یوتھ رکھنے والے ملک کا نوجوان یہاں کے معاشی، سیاسی، تعلیمی عدم استحکام کے باعث مایوسی کا شکار ہے ملک میں دوکروڑ72لاکھ بچے تعلیم کے بنیادی حق سے مزید پڑھیں