سیکورٹی فورسز نے ژوب میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 5 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی : سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع  ژوب کے سرحدی علاقے سمبازا میں افغانستان سے دہشت گردوں کے داخلےکی کوشش ناکام بنادی، سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 5 خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 18 اور 19 جنوری کی درمیانی شب خوارج پاکستان  افغانستان سرحد کے ذریعے دراندازی مزید پڑھیں

عالمی میڈیا دونو میاں بیوی  کو کرپٹ کے القابات سے نواز رہا ہے، عظمی بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہنا ہےکہ امریکا، یورپ اور بھارت سمیت عالمی میڈیا بانی تحریک انصاف (  پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی  کو کرپٹ میاں بیوی کے القابات سے نواز رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا ( کے پی کے ) بیرسٹر سیف مزید پڑھیں

دھند کے باعث پنجاب کے مختلف شہر کے موٹر ویز بند

لاہور:دھند کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں موٹر ویز متعدد مقامات سے بند کر دیے گئے، موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن جبکہ ایم 3 لاہور سے ملتان تک بند ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہےکہ ایم فور پر پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک ٹریفک کا داخلہ مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ: پاکستانی اسپنرز ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن اڑا کے رکھ دی، مہمان ٹیم کو 127 رنز سے شکست

ملتان: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ  میں پاکستانی اسپنرز کی تباہ کن بولنگ کے سامنے مہمان ٹیم کی بیٹگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست کا سامنا۔ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان  نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دیکر  مزید پڑھیں

کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے

کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہونے سے شہر میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ کی وجہ سے شہر کے 23 گرڈ اسٹیشنز پر 400 سے زائد فیڈرز پر بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر کے کچھ علاقوں میں بجلی کا مزید پڑھیں

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کل ہوگا

کراچی: پاکستانی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور سنگ میل،گوادرکے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کل کو ہوگا،پہلی پرواز کراچی سے آپریٹ کی جائے گی،پہلی پرواز کا استقبال واٹر سیلیوٹ سے کیا جائے گا۔   نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کل سے آپریشنل ہوگا، تاریخی موقع پر پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز(پی آئی اے) کی گوادر کے لیے پہلی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے مریم اورنگزیب کو ایک اور اہم وزارت دیدی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مریم اورنگزیب کو ایک اور اہم وزارت کی ذمہ داری بھی سونپ دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ نے سینیئر مریم اورنگزیب کو سیاحت، آثار قدیمہ اور میوزیم کا وزیر بھی بنا دیا۔ سینیئر وزیر مریم مزید پڑھیں

سندھ کی جامعات میں پیر اور منگل کو بھی تدریسی سرگرمیاں معطل رکھنے کا اعلان

کراچی: فپواسا سندھ چیپٹر نے پیر اورمنگل کے روز بھی سندھ کی تمام سرکاری جامعات میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رکھنے کا اعلان کردیا، یہ احتجاج حکومت کے فیصلوں کی واپسی تک جاری رہے گا۔ فپواسا سندھ کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے یونیورسٹیزایکٹ میں مجوزہ ترامیم واپس لی مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ؛ پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے 190 ملین پاونڈز کیس (القادر ٹرسٹ کیس) کا فیصلہ اگلے 48 گھنٹوں میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں کیس کے فیصلے کے بعد سیاسی اور قانونی آپشنز پر غور کیا گیا۔ فیصلہ دینے والے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کو 10گنا زیادہ سزا ہونی چاہیے تھی، فیصل واوڈا

اسلام آباد (صباح نیوز)سابق وفاقی وزیرسینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ جس طرح کی تباہی ہوئی اس میں بشریٰ بی بی کو 10 گنا زیادہ سزا ہوجانی چاہیے تھی۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کیا ہوگیا کہ اچانک عمران خان بے ایمان نظر آنا شروع ہوئے، کیا 2018 ء سے پہلے وہ مزید پڑھیں