پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں ضم قبائلی اضلاع کو وفاق اور صوبوں کی جانب سے تیز تر ترقی کے لئے فنڈز دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد باجوڑ سے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اجمل خان اور دیگر اراکین نے مشترکہ طور پر پیش کی ، جس میں کہا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب میں روٹی کی قیمت میں کمی، مریم نواز کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں روٹی کی قیمت 25 روپے سے کم ہو کر 12 روپے ہوگئی ہے اور آٹے کی قیمت میں بھی کمی آئی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پنجاب کے لیے 500 ای وی بسیں آرہی ہیں، جبکہ 27 الیکٹرک بسیں کراچی پورٹ پہنچ چکی ہیں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی بلیک میل کررہی ہے؛ مذاکرات کے ڈرامے کو رہنے دیں،خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے خود مذاکرات کے خلاف ہیں، اس ماحول میں کیسے بات چیت ہوسکتی ہے، چھوڑیں مذاکرات مذاکرات کے ڈرامے کو رہنے دیں۔ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رویے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ کہتے ہیں مزید پڑھیں
پاکستانی کمیونٹی کیخلاف برطانیہ میں اسلاموفوبیا پر مبنی بیانات پر دفتر خارجہ کا سخت ردعمل
اسلام آباد:پاکستانی کمیونٹی کے خلاف برطانیہ میں ہونے والے نسل پرستانہ اور اسلاموفوبیا پر مبنی بیانات پر پاکستان نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا کہ برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات کئی دہائیوں سے مضبوط ہیں اور یہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ بہت گہرے اور متنوع مزید پڑھیں
ملک میں 5 سال کے دوران 70 ہزار سے زائد شناختی کارڈ بلاک
وزارت داخلہ نے 5 سال میں بلاک کیے گئے شناختی کارڈز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں، 5 سال کے دوران 71 ہزار 849 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات میں وزارت داخلہ نے تحریری جواب میں بتایا کہ خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 25 ہزار981 شناختی کارڈز مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی حکومت پر تنقید: 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کہیں اور ہونے کا دعوی
اسلاآباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارم 47 والے اپنی کرپشن چھپانے کے لیے 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ آنے سے پہلے جو باتیں کررہے ہیں ، اس سے اندازہ ہوتا ہےکہ فیصلے عدالت میں ہونے کے بجائے کہیں اور ہورہےہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں آج ڈالر مزید کتنا مہنگا ہوا؟
کراچی: بیرونی قرضوں اور سود کی مد میں ادائیگیوں کے دباؤ اور درآمدی نوعیت کی طلب بڑھنے سے پیر کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ایک بار پھر روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا۔ فیوچر کاؤنٹر پر برآمدی ترسیلات بھنانے کے عوض پریمئیم میں کمی اور عالمی تحقیقی ادارے ٹریس مارک کی جانب سے آئندہ ایک مزید پڑھیں
پاکستان میں خطرے سے دوچار انڈین بھیڑیوں کی آبادی اور جینیاتی تبدیلیوں پر سروے کا انعقاد
پاکستان میں خطرے سے دوچار انڈین بھیڑیے کی آبادی اور جینیاتی تبدیلیوں کے بارے میں سروے کیا جارہا ہے جس میں ملکی اور غیرملکی ماہرین شامل ہیں۔ بھیڑیوں سے متعلق سروے خوشاب اور کلرکہار سمیت جنوبی پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں کیا جارہا ہے، سروے کا مقصد معدومی کے خطرات سے مزید پڑھیں
5 سال میں ملک بھر میں کتنے شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آ باد: وزارت داخلہ نے گزشتہ 5 سال میں بلاک کیے گئے شناختی کارڈز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے وقفہ سوالات میں وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 5 سالوں کے دوران کل 71 ہزار 849 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق خیبرپختونخوا مزید پڑھیں
سندھ میں بچوں کی شرح اموات بقیہ صوبوں سے کم ہے مگر تھر میں ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے، بلاول
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں بچوں کی شرح اموات پورے پاکستان میں سب سے کم ہے مگر تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے۔ سول اسپتال کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں انہوں ںے کہا کہ پیپلز پارٹی عوام کی خدمت کا سلسلہ مزید پڑھیں