آرمی ایکٹ میں  ذکر کردہ تمام جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہی ہوگا، جسٹس جمال مندوخیل 

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل  نے ریمارکس دیے کہ آرمی ایکٹ میں کئی جرائم کا ذکر بھی موجود ہے، ایکٹ کے مطابق تمام جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہوگا، سویلین کا ملٹری ٹرائل کورٹ مارشل کہلاتا ہے۔ مزید پڑھیں

کم عمری میں ذہنی تناؤ، بڑھتی عمر میں دل کی بیماری کا خطرہ

زندگی کے مختلف مراحل میں ذہنی دباؤ عام بات ہے، لیکن تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ ابتدائی جوانی میں شدید تناؤ کا سامنا کرنے والے افراد کو بعد میں دل کی صحت کے مسائل کا سامنا کرنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مزید پڑھیں

بہاولپور: کنٹینر کی ٹکر سے 5 افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع بہاولپور میں احمد پور روڈ پر ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جس میں کنٹینر نے ایک کار کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ حادثہ شدید دھند کی وجہ سے پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد ایک ہی خاندان مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کیس: وزیراعظم کے بیرونی دوروں کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے اگلے ہفتے تک مہلت

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں عدالتی حکم کے باوجود وزیر اعظم کے بیرون ملک دوروں کا ریکارڈ پیش نہ کیا جاسکا۔  ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم ریمارکس دیے ہیں کہ آئندہ ہفتہ اس مزید پڑھیں

فیصلہ فیصلہ کا نعرہ بلند کرنے والوں کا پورا ٹبر عدالت سے غائب رہا: عظمیٰ بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جنہوں نے فیصلہ فیصلہ کا نعرہ بلند کیا تھا، ان کا پورا گروہ عدالت میں حاضر ہونے سے غائب رہا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ ججز دو گھنٹے مزید پڑھیں

 کیا ہم سے دائرہ اختیار واپس لیا جاسکتا ہے؟،جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد :سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ آرٹیکل 191 اے کے ذریعے عدالت سے دائرہ اختیار چھینا گیا، کیا ہم سے دائرہ اختیار واپس لیا جا سکتا ہے؟۔ میڈیا رپورٹ  کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کسٹم ایکٹ مزید پڑھیں

محکمہ صحت کی بدانتظامی،سرکاری اسپتالوں کے معاملات درست نہ ہوسکے

سکھر (نمائندہ جسارت) محکمہ صحت کی بد انتظامی کے باعث سرکاری اسپتالوں کے معاملات تاحال درست نہیں ہو سکے، ایوننگ شفٹ میں سرجن ڈاکٹر موجود نہیں ہوتا، انہیں نجی کلینکس چلانے کی اجازت ہے ان حالات میں کسی وقت بھی حادثے کا شکار مریض کو لانے کی صورت میں سرجن ڈاکٹرز کی عدم موجودگی سے مزید پڑھیں

مدارس و مساجد کیخلاف سازشیں ہورہی ہیں ،جے یو آئی

کوئٹہ( آئی این پی ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر حاصل کیے گئے مملکت میں مدارس اور مساجد کو مغربی دبا کی وجہ سے بدنام کرنے کی سازشیں ہو رہی ہے ، مغربی غلامی میں ملک کے اسلامی تشخص کو نیلام کرنے والے مزید پڑھیں