بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجوکیشن راولپنڈی نے فزکس کے پریکٹیکل کے نمبروں میں رد و بدل کے باعث صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے صاحبزادے کا ایف ایس سی کا نتیجہ روک لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی بورڈ نے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کا ایف ایس سی کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مظلوم کشمیریوں کی آواز بن کر وزیر اعظم عمران کا آج مظفر آباد میں جلسے سے خطاب
وزیر اعظم عمران خان کشمیری عوام سے اظہار یک جہتی کے لیے آج مظفر آباد میں جلسہ کریں گے۔ بھارت کے غیر قانونی اقدام کے خلاف کشمیری عوام کے شانہ بہ شانہ کھڑا ہونے کے لیے آج مظفر آباد میں فقید المثال جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے. وزیر اعظم کشمیریوں کی آواز بنیں گے. مزید پڑھیں
خالد مقبول کا اہم انکشاف، میئر کے پاس اختیارنہیں وہ تو اختیارات کا ناجائزاستعمال کررہے ہیں
وفاقی وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کی تقدیرکا فیصلہ وہ لوگ کررہے ہیں جن کا کراچی سے تعلق نہیں، کراچی 11 سالوں سے معاشی دہشت گردی کا شکار ہے، پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کی راہ پر گامزن ہیں۔ پشاور میں یونیورسل سروس فنڈ(یو ایس مزید پڑھیں
کراچی میں کچرے پر کون سیاست کررہا ہے؟؟ْ؟ محمد زبیر نے پسِ پردہ حقیقت بتادی
سابق گورنر سندھ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ عمران خان اٹھارہویں ترمیم کو ختم کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم آرٹیکل149 کے نفاذ کا اعلان کرنے کیلئے کراچی آرہے ہیں تو اپنے رسک پر آئیں، سندھ کے عوام آرٹیکل149 کو قبول نہیں کریں گے، چندہ لے کر کراچی مزید پڑھیں
کراچی چرس پینے والا دنیا کا دوسرا بڑا شہر، جرمن کمپنی کی رپورٹ
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی دنیا میں سب سے زیادہ چرس استعمال کرنے والے شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ اس فہرست میں امریکہ کا شہر نیو یارک پہلے نمبر پر ہے۔ جرمن کمپنی اے بی سی ڈی کی تحقیق کے مطابق نیو یارک میں سالانہ 77 ٹن سے مزید پڑھیں
کشمیر پر سعودی و اماراتی وزرا کے بیان سے متعلق رپورٹس ‘قیاس آرائیاں’ ہیں، دفترخارجہ
دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ کے دورہ پاکستان سے متعلق ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی رپورٹس کو مسترد کردیا۔ خیال رہے کہ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے حالیہ دوروں کے بعد اس طرح کی خبریں زیرگردش تھیں کہ مزید پڑھیں
پاک فوج کے 5 لیفٹیننٹ جنرلز کے مختلف عہدوں پر تقرریاں، تبادلے
راولپنڈی: پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پر مزید تقرریاں اور تبادلے سامنے آئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق جن 5 لیفٹیننٹ جنرل کی مختلف عہدوں پر تقرریاں کی گئی، ان میں لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا، لیفٹیننٹ مزید پڑھیں
حکومتی وزرا کومذمت کرنی چاہئے تھی مگر کس کی؟ پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے بڑی حقیقت بتا دی
شازیہ مری نے کہا ہے کہ پارلیمان میں جو بھی نعرے لگے ، کشمیر کے حوالے سے حکومت کا جوموقف ہے ، ہمیں بہت برا لگا جب وزیر خارجہ نے کشمیر کو انڈین سٹیٹ آف جموں وکشمیر کہا ، اس پر وفاقی وزراءکومذمت کرنی چاہئے تھی ۔ انہوں نے کہا کہ کیا آپ اتنے کمزور مزید پڑھیں
ہمارا مخالف کم ظرف ہے، ترجمان (ن) لیگ نے حکمران جماعت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان مسلم لیگ (ن) کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کو 55 جب کہ مفتاح اسماعیل کو 37 دن ہو گئے لیکن ۔55 دن کے بعد بھی نیب ریفرنس دائر نہیں کر سکا،احتساب عدالت کے اندر آج بھی کوئی جواز پیش نہیں کیا مزید پڑھیں
سرکاری اداروں کے نقصانات کو روکنا حکومت پہلی ترجیح ہے، مشیر خزانہ
نیوز رپورٹس کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں سابق وزیر خزانہ شوکت ترین اور ماہر معاشیات زبیر سومرو سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں سرکاری اداروں کے نقصانات کو روکنے کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا جب کہ سرمایہ پاکستان کمپنی لمیٹڈ کے مقاصد پر مزید پڑھیں