ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوشہرو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ نواز شریف کہہ رہے ہیں عدالتوں میں انصاف نہیں، انہوں نے اپنے دور میں عدالتی نظام پر توجہ کیوں نہیں دی۔ سراج الحق نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں بھیڑ بکریوں کی طرح ارکان خریدے جارہے ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لودھراں کے عوام نے اے ٹی ایم اکھاڑ کرستلج میں پھینک دی: شہبازشریف
لودھراں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے بجلی کے منصوبے لگانے کے بجائے قوم کی رقم لوٹی اور چلے گئے، اور جب ہم نے اقتدار سنبھالا تو ملک میں بجلی نہیں تھی، لیکن پھرہم نے نواز شریف کی قیادت میں بجلی کے نئے منصوبے شروع مزید پڑھیں
چیف جسٹس کے حکم پر شرجیل میمن اسپتال سے جیل منتقل
چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شرجیل میمن کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے سے متعلق نوٹس کی سماعت کی۔ اس موقع پر آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگن نے عدالت کو بتایا کہ سندھ ہائی کورٹ نے ضمانت مسترد کی تھی جس پر 24 اکتوبر 2017 کو شرجیل میمن مزید پڑھیں
مسلم لیگ(ن) کی ایک اور وکٹ کرگئی، عمر ایوب تحریک انصاف میں شامل
ہری پور سے سابق وزیرِ مملکت عمر ایواب خان سابق وزیر خارجہ گوہر ایواب کے صاحبزادے سابق صدر پاکستان فیلڈ مارشل ایوب خان کے پوتے ہیں۔ عمر ایوب خان 2004 سے 2007 تک وزیرِ مملکت برائے خزانہ رہے۔ سابق وزیرِ مملکت نے 2012 میں مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی تھی جبکہ 2013 کے مزید پڑھیں
بچیوں کے ساتھ بہت ظلم کیا ، معافی کا مستحق نہیں، قاتل عمران
ذرائع کے مطابق، ملزم عمران نے جرم کا اعتراف کر کے اپنا دفاع کے لیے کسی بھی قسم کا ثبوت پیش کرنے سے انکار کر دیا۔ ملزم عمران نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ننھی بچیوں پر بہت ظلم کیا میں معافی کے لائق بھی نہیں، مجھے جتنی سزا دی جائے اتنی ہی کم ہے مزید پڑھیں
مودی سرکار اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوگی: ارکان پارلیمنٹ
بھارت کی کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں کرنے پرارکان اسمبلی کا کہنا تھا کہ بلا اشتعال فائرنگ سے کئی پاکستانی شہری اور فوجی شہید ہوئے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں بھی معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیل رہا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ ایسی کارروائیاں بھارت کی ناکامی کا مزید پڑھیں
فاروق ستار کا سینیٹ الیکشن اور امیدواروں کی سلیکشن سے دستبرداری کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے ہم نے پارٹی اور 40 سالہ جدوجہد بچانے کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ الیکشن کی 4 سیٹوں کے لیے تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے ارکان سے کہتا ہوں کہ وہ اپنی مرضی کے 4 نام مجھے دے دیں، میں ان کا اعلان کر دوں گا، مزید پڑھیں
ننھی زینب قتل کیس کا فیصلہ سترہ فروری کو سنایا جائے
تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سجاد احمد نے مسلسل چوتھے روز زینب قتل کیس کی سماعت کی، آج فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے زینب قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو سترہ فروری کو سنایا جائے گا۔ استغاثہ کی جانب سے زینب کیس مزید پڑھیں
جج صاحبان جس طرح کی زبان استعمال کررہے ہیں وہ انہیں زیب نہیں دیتی، نوازشریف
اسلام آباد میں احتساب عدالت میں پیشی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ جن لوگوں نے پرویز مشرف کے زمانے میں حلف لیا انہیں پی سی او جج کہا جاتا ہے، اب ایک آمر سے حلف لینے والے ہمیں اخلاقیات کا درس دیں گے، جو اپنے حلف سے مزید پڑھیں
نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد
عدالت نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی استثنیٰ کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے انھیں آئندہ سماعت پر تینوں ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف فیملی کیخلاف نیب کی جانب سے دائر ریفرنسز کی مزید پڑھیں