بلاول بھٹو کا شہباز اور عمران خان کو کراچی سے الیکشن لڑنے کا چیلنج

کراچی میں ممبرسازی مہم کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا عوام کو مجھے کیوں نکالا سے کوئی غرض نہیں ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو عوامی مسائل حل کر سکتی ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ پیپلزپارٹی عدالت اور پارلیمنٹ کے بجائے مزید پڑھیں

ن لیگ کے جلسے میں خاتون کے ساتھ بدتمیزی

پتوکی میں مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر شہباز شریف کے جلسے کے اختتام پر ایک خاتون کے ساتھ کچھ افراد کی جانب سے بدتمیزی کی گئی اور دھکم پیل میں خاتون کو زخم بھی آئے۔ جلسے کے اختتام پر کچھ مرد خواتین کے پنڈال میں گھس گئے اور مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ مزید پڑھیں

ہم سب ایک ہیں، الحمدللہ اورایک ساتھ کھڑے ہیں،مریم نواز کا ٹوئٹ

تفصیلات کے مطابق ن لیگ مجلس عاملہ کے نوازشریف کو تاحیات قائد بنانے کی منظوری دینے کے بعد اہل وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز نے سماجی رابطے کی وہب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ نے نوازشریف کو تاحیات قائد منتخب کرلیا، نواز شریف کو تاحیات قائد بنانے کی تجویز کو مزید پڑھیں

سابق ن لیگی رکن اسمبلی میاں طارق محمود نے تحریک انصاف جوائن کر لی

یاد رہے کہ میاں طارق محمود پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر 2013ء کے انتخابات میں حلقہ این اے 98 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے، انہوں نے گزشتہ دنوں اپنے دو ساتھی ایم پی ایز کے ساتھ ن لیگ کو چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ میاں طارق محمود نے آج پاکستان تحریک مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کی ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمختصر اعلامیے کے مطابق ایرانی ایئرفورس کے سربراہ بریگیڈئیر جنرل حسن شاہ صفی جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی پہنچے جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف اور ایرانی بریگیڈیئر مزید پڑھیں

آشیانہ اسکیم کا ٹھیکیدار شاہد شفیق 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

سرکاری آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے ٹھیکیدار اور بسم اللہ کنسٹرکشن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد شفیق کو نیب نے لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ شاہد شفیق کو جعلی دستاویزات کی بنیاد پر آشیانہ اسکیم کا ٹھیکہ لینے کے الزام میں گرفتار کیا، ملزم کی کمپنی بسم مزید پڑھیں

پیارے منصفو! اب بس بھی کر دو اور پاکستان کو چلنے دو: خواجہ سعد رفیق

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پیارے منصفو اور محتسبو! اب بس بھی کردو اور پاکستان کو چلنے دو، 70 برس جمہوریت پسندوں کو غدار اور چور کہہ کر ملکی سالمیت کے لیے خطرہ قرار دیا گیا تاہم ہر مرتبہ موقع ملنے پر عوام نے ان ہی مزید پڑھیں

سلام آباد کے پارلیمنٹ لاجز کے بعد سندھ سرکار کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا

اولڈ سندھ سیکریٹریٹ کے بیریکس میں ملنے والی نشراب کی بوتلوں نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا۔سخت سیکورٹی کے باوجود شراب کی بوتلیں ملنے پربیوروکریٹس کے کردار پرسوال اٹھ گئے۔ شراب کی بوتلیں ملنے پراپوزیشن ارکان بھڑک اٹھے۔ فنکشنل لیگ کی نصرت سحر عباسی نےمعاملہ اسمبلی میں اٹھانے کااعلان کردیا جبکہ تحریک انصاف کے خرم مزید پڑھیں

سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی میں تاخیر سے عازمین پریشان

رواں برس کے لیے سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی تاحال تاخیرکا شکار ہے، حکومت کی جانب سے کسی واضح پالیسی نہ ہونے کے باعث 3 لاکھ 90 ہزار حج کے خواہش مند افراد تذبذب کا شکار ہیں جب کہ تاخیر کے باعث حج انتظامات میں بھی بے قاعدگی کا سامنا ہے۔ طے شدہ شیڈول مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر جارحیت, میرواعظ عمر فاروق کی شدید الفاظ میں مذمت

مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی کی وجہ سے سرحدوں پر رہ رہے ہزاروں کی تعداد میں لوگ نقل مکانی پر مجبور ہو رہے ہیں اور سرحدوں پر جاری شدید گولہ باری کی وجہ سے نہ صرف مزید پڑھیں