سکردو میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام پریشان ہے کہ کہیں کشمیر پر سودے بازی تو نہیں ہورہی ، میں مودی سے پوچھ رہا ہوں کہ مودی اگر تم نے کشمیریوں کوحقوق دیئے ہیں تو کرفیو اٹھا کر سرینگر میں جلسہ کرو تمہیں پتہ چل جائے گا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا تحریک انصاف سے متعلق بڑا اعتراف مگر کیا ؟ میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا
اسلام آباد میں میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 52فیصد نوجوان آزادی کی جنگ میں شہید ہوئے ہیں، بدقسمتی سے اسلام کو دہشتگردی سے منسلک کیا جارہا ہے ، اسلام کا اصل چہرہ امن اور سلامتی کاہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بیٹھے نوجوانوں مزید پڑھیں
رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس کیس: استغاثہ کے گواہوں کی عدم حاضری
احتساب عدالت اسلام آباد رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو مستقل حاضری سے استثنی حاصل ہے۔ تاہم سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ ریفرنس کے شریک ملزمان عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم کیجانب سے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمرمیں توسیع کے معاملے پر غور کیلئے کمیٹی قائم
تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمرمیں توسیع کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے غور کے لئے 7رکنی کمیٹی قائم کردی، وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ سیکریٹری خزانہ، اسٹیبلشمنٹ، دفاع، قانون، آڈیٹرجنرل کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خصوصی کمیٹی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک اور کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض فوج نے ضلع بار ہمولہ میں آپریشن کی میں فائرنگ کر کے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔
مقبوضہ کشمیر کی کرکٹ ٹیم کپتان سمیت لاپتہ
مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد وادی کی ٹیم میں کھیلنے والے نصف کرکٹرز لاپتہ ہیں ان سے کوئی رابطہ نہیں ہوپارہا ہے۔ جموں کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن نے آندھرا پردیش کرکٹ کے زیر اہتمام وشاکھا پٹنم میں شیڈول وجے ٹرافی میں ٹیم نہ بھیجنے کا مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات سے محفوظ رہنے کیلئے درخت لگانا بےحد ضروری ہیں: چوہدری بشارت
مہمان خصوصی رہنما تحریک انصاف چوہدری بشارت رندھاوا نے پودا بھی لگایا، تقریب میں ان کے ہمراہ چوہدری مظفر سبحانی، سید غلام علی شاہ کاظمی، ڈاکٹر ہارون، ڈاکٹر مبشر، ڈاکٹر مدثر اور دیگر سٹاف بھی موجود تھا۔ اس موقع پر چوہدری بشارت رندھاوا نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات سے محفوظ رہنے کیلئے درخت مزید پڑھیں
دریائے ستلج میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
12سے24 گھنٹوں میں پانیگنڈا سنگھ والا کے مقام پرپاکستان میں داخل ہوگا۔ پی ڈی ایم اے پنجاب اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ بھارت کی طرف سے سرکاری طورپر ابھی تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ بھارت نے لداخ ڈیم کے5 میں سے3 اسپل ویزکھول دیئے ہیں۔ پانی کھرمنگ کے مقام پر دریائے سندھ میں شامل ہوگا۔ تمام متعلقہ اداروں مزید پڑھیں
آن لائن ڈگری کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
ملائیشین سفیر کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک میں اعلیٰ تعلیم کی فراہمی کاروبار نہیں عبادت سمجھ کے کرنا چاہیئے۔ انہوں نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔ تقریب میں ملائشین وفد سمیت شعبہ تعلیم سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ ای یونیورسٹی میں بزنس ایڈمنسٹریشن، مینجمنٹ سائنسز، کمپیوٹر سائنسز اور میڈیا سٹڈیز مزید پڑھیں
وزیراعظم نے چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ میں طلب کرکے تفتیش کا مطالبہ کردیا
قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ’اہم مسئلے کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں جو حالات نیب کی وجہ سے پیدا ہو رہے ہیں اس کی کوئی مثال تاریخ میں نہیں‘۔ انہوں نے کہاکہ ’نیب کرپشن کے خلاف اپنا کردار ادا کرے اورانصاف کے تقاضے پورے کرے، مزید پڑھیں