پشتون قوم کے وسائل پر قبضہ کرنے نہیں دیں گے، محمود خان اچکزئی

پاکستان چلانے کیلئے تیار ہیں، پشتونوں کو ان کے حقوق اور وسائل پر اختیار دینا ہوگا، اجتماع سے خطاب کوئٹہ(آن لائن)پشتو نخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر پشتون قوم موجودہ حالات میں متحد ہوجائے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ہمارے وسائل پر قبضہ کی جرأت نہیں مزید پڑھیں

تبدیلی شروع، بے روزگار ہمارے ساتھ شامل ہونے لگے، مفتاح اسماعیل

ہر چیز اب اتنی اچھی ہوتی جارہی ہے کہ اس کی قیمت عوام کی دسترس سے باہر ہو رہی ہے، ن لیگ کراچی (پ ر) پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکرٹری سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے PS-115 اور PS-116 حلقہ شہباز شریف کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

بنی گالا پر چھاپہ مارا جائے، مریم اورنگزیب

عمران مافیا نے شریف خاندان کے دفاتر پر چھاپہ مارا لیکن کچھ نہیں ملا حکومت اپنی چوری سے نظریں ہٹانے کے لئے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 18 ماہ میں روزگار، کاروبار اور معیشت تباہ ہوگئی، عمران مافیا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا لاہور میں ڈیرہ ڈالنے کا فیصلہ

کل سے 2روزہ دورہ شروع کررہے ہیں ٗ حکومت مخالف تحریک کی حکمت عملی طے کرینگے کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 3روزہ دورے پر کل منگل کو لاہور جائیں گے۔ وہ پی پی پنجاب کی قیادت سے ملاقاتیں اور اہم اجلاس کرینگے جس میں مارچ میں اعلان کردہ تحریک اور پنجاب مزید پڑھیں

فردوس عاشق باجی بدزبانی کرتی رہتی ہیں، رانا ثنا اللہ

معاون خصوصی الفاظ کابہترچناؤکریں ورنہ کچھ کہا توحلقے میں نہیں جاسکیں گی حکومت کا پروپیگنڈا (ن) لیگ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، لاہور میں پریس کانفرنس لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان (ن) لیگ کی قیادت کے لئے الفاظ کا چناؤ بہتر کریں ورنہ مزید پڑھیں

بھارت میں انتہا پسندی کا قبضہ اور مسلمان نشانے پر ہیں‘ عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہریت سے متلعق بھارتی متنازع قانون سے پاکستان کے لیے مہاجرین کا بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں افغان مہاجرین سے متعلق عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 20 برس پاکستانی مزید پڑھیں

ریٹائرڈ ملازمین اور ان کی بیواؤں کے لیے اچھی خبر

کراچی: ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن نے ریٹائرڈ ملازمین اور ان کی بیواؤں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ای او بی آئی کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین یا ان کی بیوائیں اپنی پنشن کے لیے ای او بی آئی کے رجسٹریشن کارڈ یا پرانے یا نئے قومی شناختی مزید پڑھیں

صدر اردوان کا کشمیر پر بیان پاکستان سے محبت کا مظہر ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ترک صدر کے پاکستان کے قومی مفادات میں ساتھ دینے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ صدر اردوان کا ایف اے ٹی ایف اور کشمیر پر بیان ان کی پاکستان سے محبت کا مظہر ہے۔ ایک مزید پڑھیں

تحریک انصاف حکومت کے ساتھ معاملات طے ہو گئے خالد مقبول

موجودہ صورتحال میں تحریک انصاف سے وزارت کا مطالبہ بے کار ہے،وفاقی وزیر کابینہ میں بیٹھ کر عوامی مسائل حل نہ کر سکے تو تاریخ ہم سے سوال کرے گی، انٹرویو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تصدیق کی ہے کہ حکمران جماعت تحریک انصاف کے ساتھ مزید پڑھیں

محکمہ ثقافت سندھ نے غیر ترقیاتی کاموں کی مد میں 16 کروڑ اڑا دئیے

کانفرنس، سیمیناراور ورکشاپ پر 28ہزار، اخباروں اور کتاب پر 34 ہزار، وردیوں اور تحفظتی کپڑوں پر 82 ہزار روپے اُڑادیئے گئے مشینری پر 5 لاکھ، فرنیچر پر3 لاکھ 23 ہزار خرچ کئے گئے،حیرت انگیز طور پر لوہا اور کیلیں خرید نے کی مد میں 54 ہزار روپے خرچ کر ڈالے کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ ثقافت سندھ مزید پڑھیں