وزیراور سیکریٹری تعلیم سے بات کی جائے گی، فیسوں میں اضافہ درست عمل نہیں،میڈیا سے گفتگو کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کہ اس حکومت نے سوائے یوٹرن کے کچھ نہیں کیا ہے ۔جمعرات کو اسکاوٹس آڈیٹوریم میں تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
مسلم لیگ ن کا مارچ میں حکومت گرانے کا فیصلہ
احتجاجی تحریک کی قیادت ن لیگ کے صدر شہباز شریف کریں گے، ذرائع اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن نے مارچ میں حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے مارچ میں لانگ مارچ کرنے کا حتمی مزید پڑھیں
سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15سال اضافہ کر دیا گیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں اضافہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15 سال رعایت دے دی۔سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق اب 43 سال کی عمر تک کے افراد سرکاری مزید پڑھیں
مولانا عبدالعزیز کا لال مسجد خالی کرنے سے انکار ‘حکومت نے چاروں طرف سے سیل کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا عبدالعزیز کا لال مسجد خالی کرنے سے انکار ‘حکومت نے لال مسجد کو چاروں طرف سے سیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا کہ مولانا عبدالعزیز کے لال مسجد خالی کرنے سے انکار پر لال مسجد کو سیل کر دیا ہے۔ مولانا عبدالعزیز کے بھتیجے اور بیٹے عبدالرشید نے مزید پڑھیں
فریال تالپور سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر وایم پی اے فریال تالپور سے امریکی قونصل جنرل راب سلبراسٹین نے ملاقات کی ہے۔ زرداری ہائوس کراچی میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
سندھ حکومت کا بجلی کم دینے پر وفاق سے احتجاج کا فیصلہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے صوبے کو کم بجلی دینے پر وفاق سے احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت کا سندھ کے ساتھ ایک اور ناقابل معافی ظلم سب سے زیادہ ریونیو دینے والے صوبے کو اندھیروں میں ڈبو دیا گیا ہے۔
ترکی کے سی پیک میں شامل ہونے پر کوئی اعتراض نہیں، شاہ محمود قریشی
مسلم امہ میں کوئی دو بلاکس نہیں، دشمن قوتیں تقسیم کی افواہیں پھیلاتی ہیں،وزیرخارجہ ترک صدر کے دورے سے تعلقات متاثر ہونے کی افواہیں دم توڑ گئیں‘میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ترکی کے سی پیک میں شامل ہونے پر کوئی اعتراض نہیں، ترکی کے سی مزید پڑھیں
چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے استعفے کی تردید کردی
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اپنے استعفے کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین نے کہا کہ عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا۔ فی الحال خرابی صحت کی وجہ سے ذمہ داریاں نہیں سنبھال رہا۔ دوسری طرف ذرائع کے مطابق شبر زیدی مزید پڑھیں
صوبے میں انسانی حقوق کے16قوانین نافذ کیے ،وزیر اعلیٰ سندھ
گھریلو ملازمین سے لے کر اسٹریٹ چلڈرن تک ا نسانی حقوق کے اصولوں پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے مراد علی شاہ سے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ کی زیرقیادت انسانی حقوق کے رکھوالوں کے وفد کی گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے اصولوں پر مزید پڑھیں
لوگوں کو بے گھر ہونے سے بچایا جائے،کنور نوید جمیل
تعمیرشدہ گھروں کو مسمار کرنے سے پہلے متبادل فراہم کیا جائے،پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی تجاوزات اور غیرقانونی تعمیرات کی ذمے داری حکومت پر آتی ہے‘ متحدہ رہنما کی میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم پاکستان کے پارلیمانی لیڈر کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری مزید پڑھیں