مشرف نے آئی ایم ایف سے نکالا، پی پی نے دوبارہ پھنسایا‘ فیاض الحسن چوہان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری بات کرنے سے پہلے اپنے پاپا اور پھوپھی کے تعینات کردہ اساتذہ سے مشورہ کر لیا کریں۔ بلاول زرداری کے بیانات پر ردعمل میں فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ پرویز مشرف نے پاکستان کو آئی ایم ایف سے چھٹکارا دلایا، پیپلز مزید پڑھیں

شبر زیدی کی طبیعت ٹھیک نہ ہوئی تو متبادل دیکھیں گے‘عبد الحفیظ شیخ

چیئرمین ایف بی آر کی واپسی کا فیصلہ ہم نے نہیں کرنا بلکہ ان کے ڈاکٹر کریں گے‘مشیر خزانہ شبر زیدی میرے فیورٹ ہیں طبیعت خراب ہے اور وہ لمبی چھٹیوں پر ہیں‘میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر شبر زیدی کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو متبادل دیکھیں گے ، اگر نیا چیئرمین تلاش مزید پڑھیں

کابینہ کے فیصلوں سے مہنگائی کی کمر ٹوٹ جائے گی، فردوس اعوان

ملک کے 12بڑے شہروں میں یو ٹیلیٹی کیش اینڈ کیری سینٹرز بھی کھولے جارہے ہیں یوٹیلٹی اسٹورز کو آئندہ 5 ماہ تک ماہانہ 2 ارب روپے کی سبسڈی دی جارہی ہے‘معاون خصوصی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آج وفاقی کابینہ کے اجلاس مزید پڑھیں

حکومتی سبسڈی پیکیج دن دہاڑے ڈکیتی ہے‘مریم اورنگزیب

عمران صاحب نے غریبوں کو لوٹنے والے مافیا پر حکومتی خزانے کا منہ کھول دیا ہے چینی کی برآمد، قیمتوں میں اضافہ، قلت کرکے ایک ہی مافیا کو فائدہ پہنچایا گیا‘ ترجمان لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے 15سے 18 ارب کا پیکیج قوم پر ظلم اور دن دہاڑے ڈکیتی مزید پڑھیں

لوگ سڑکوں پہ نکل آئےتوکوئی جگہ نہیں رہے گی، شاہد خاقان

قومی اسمبلی کے اجلاس میں شاہد خاقان عباسی نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ا مشیر خزانہ نے خوش کن اعدادو شمار بیان کئے ، چینی اور آٹے کی قیمت کا ذکر نہیں کیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ آٹا مزید پڑھیں

میئر سے کونسلر تک سب کرپشن میں مصروف ہیں، مصطفیٰ کمال

سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ مسئلہ اختیارات کا نہیں کردار کا ہے، میئر کراچی سے لے کر کونسلر تک سب کرپشن میں مصروف ہیں حکومت سے باہر آتے ہی نیب کے ہاتھوں پکڑے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں ساحل سمندر پر غیر قانونی مزید پڑھیں

زرداری کو مسٹر 10 پرسنٹ کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں عمر ایوب کی جانب سے آصف زرداری کو مسٹر 10 پرسنٹ کہنے پر میں ہنگامہ آرائی کے بعد اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا تھا کہ 60 سے 70 کی مزید پڑھیں

شہبازشریف نے اگلے 2 روز میں وطن واپسی کی تیاری کرلی

اپوزیشن لیڈر کی بڑے بھائی نوازشریف سے ان کی رہائش گاہ پرطویل مشاورت سیاسی معاملات کی وجہ سے فوری واپسی کا فیصلہ کیا گیا ہے لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پاکستان واپسی کا فیصلہ کیا ہے اور آئندہ چند روز میں ان کے وطن پہنچنے کا امکان مزید پڑھیں

چیئرمین ایف بی آر کی مزید کام جاری رکھنے سے معذرت؟

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے عہدے پر کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی ہے تاہم انہوں نے تاحال تحریری طور پر استعفا نہیں دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی ویب سائٹ پر جاری رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شبر زیدی نے ذاتی وجوہات مزید پڑھیں

مفرور اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل

ہجویری ہاؤس کے12کمروں میں غریبوں اور بے سہارا لوگوں کیلئے بیڈ لگوا دیئے سابق وزیر خزانہ خود تو گھر میں رہ نہیں رہے، غریب آدمی رہے گا تودعا دے گا‘عثمان ڈار لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گلبرگ لاہور میں واقع سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے مزید پڑھیں