حکومت نے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کرنے کی تردید کردی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص بجٹ میں کسی قسم کی کٹوتی نہیں کرنے جارہے ہیں۔ عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) اور وزارت منصوبہ بندی کے درمیان حالیہ دنوں بات چیت ہوئی ہے جمعہ کو میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عمران خان کے انسٹا گرام اکائونٹ پر کشمیر کے چرچے‘ ریلی کی تصویر شائع

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے آزاد جموں و کشمیر کے کامیاب دورے کے دوران کشمیر ریلی سے خطاب کے بعد ان کے انسٹا گرام اکائونٹ پر کشمیر ہی کے چرچے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے انسٹا گرام اکائونٹ نے آزاد جموں و کشمیر ریلی کی ایک پورے صفحے کی تصویر شائع کی مزید پڑھیں

مذہب شدت پسندی سے بچاؤ کی ڈھال ہے‘فاطمہ بھٹو

معاشرے میں بلند ہوتی آوازوں کو دبانے سے نوجوان شدت پسندی کی طرف مائل ہو رہے ہیں دبئی کے سالانہ ایمریٹس لٹریچر فیسٹیول میں فاطمہ بھٹو کا نئے ناول پر گفتگو کے دوران اظہارِ خیال دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ مذہب شدت پسندی سے بچاؤ مزید پڑھیں

وفاق اور سندھ کا تنازع سندھ کے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز روک دیئے گئے

سالانہ صوبائی ترقیاتی پروگرام میں شامل اسکیمز کیلئے رواں سہ ماہی میں فنڈز کا اجرا نہیں کیا جارہا، ملنے والے شیئر میں 128 ارب کم وصول ہوئے، ذرائع سندھ حکومت کو رواں مالی سال کے 7 ماہ میں 487 ارب ملنا تھے، وفاق کی متعصبانہ پالیسی سے صوبے کے جاری اور نئے منصوبے ٹھپ ہورہے مزید پڑھیں

ملک پر بدترین مسکراہٹ چور حکومت مسلط ہے‘ سراج الحق

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اس وقت ملک پر تاریخ کی بدترین مسکراہٹ چور حکومت مسلط ہے۔ کرپشن‘ مہنگائی اور بیروزگاری نے لوگوں سے مسکرانے کا حق بھی چھین لیا ہے۔

لیاقت آباد کے نوجوانوں کی پی ایس پی میں شمولیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہائوس میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بالخصوص مختلف علاقوں سے نوجوانوں کی بڑی تعداد سید مصطفی کمال کے نظریے سے متاثر ہو رہی ہے، لیاقت آباد یو سی 39 کے کچھ نوجوان پاکستان ہائوس پہنچے اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں

مریم آسمان سے نہیں اُتری جو والد کی تیمار داری کرے، شیخ رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امید ہے سیاسی حالات میں اتحادی بہتر فیصلہ کریں گے، نہیں دیکھ رہا کہ مریم کو باہر جانے دیا جائے گا۔ مریم نواز کوئی آسمان سے نہیں اتری جو صرف اپنے والد کی تیمارداری کرے، دیگر بھائی بہن لندن میں موجود ہیں۔

وفاق سے کراچی کو ایک ٹکہ بھی نہیں ملا اسماعیل راہو

نوکریوں کے ساتھ ساتھ ترقیاتی کاموں میں بھی سندھ کو نظرانداز کردیا گیا ہے، صوبائی وزیر زراعت کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ سرکار نے سال 2018-19 میں بھی صوبے کو نوکریوں میں نظرانداز کرنے پر وفاق سے احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے مزید اپنے پالیسی بیان میں کہا کہ وفاق مزید پڑھیں

پناہ گاہیں ملک بھر میں پھیلائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بے سہارا، غریب اور نادار لوگوں کو ریاست کی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پناہ گاہیں ملک بھر میں پھیلائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے حال ہی میں مقرر کئے گئے وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے پناہ گاہیں نسیم مزید پڑھیں

فضل الرحمن اپوزیشن اتحاد سے علیحدہ ،نیا سیاسی الائنس بنالیا

23 فروری کو کراچی سے حکومت مخالف تحریک شروع کریں گے کراچی میں 6 اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ جلسہ ہوگا اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پیپلز پارٹی‘ اے این پی اور (ن) لیگ کے ساتھ مشاورتی عمل ختم کرتے ہوئے علیحدہ سیاسی الائنس بنالیا‘ اس اتحاد مزید پڑھیں