سندھ کابینہ کا اجلاس آئی جی کلیم امام کو تبدیل نہ کرنے پر برہمی کا اظہار

وزیراعظم کو پیشکش کی کہ وہ آئی جی سندھ پولیس کے معاملے پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ دینے کے لیے تیار ہیں،مراد علی شاہ آئی جی سندھ کی تقرری پر گورنر عمران اسماعیل سے مشاورت کی بھرپور مخالفت ، وفاق سے نئے آئی جی کی تعیناتی کی درخواست کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں

وفاقی ملازمین کو 20 فیصد سیکریٹریٹ الائونس دینے کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے تمام وفاقی ملازمین کو 20 فیصد سیکریٹریٹ الائونس دینے کا حکم دیتے ہوئے اسلام ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ، ملازمین کی اپیلیں بھی منظور کرلی گئیں ۔منگل کو جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے مزید پڑھیں

ق لیگ حمزہ شہباز کو پی اے سی کا چیئرمین بنانے پر آمادہ

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کا چیئرمین اپوزیشن لیڈر کا ہی حق ہوتا ہے،عظمیٰ بخاری اسپیکر نے آئندہ ہفتے مسلم لیگ کے وفد کو پنجاب اسمبلی بلا لیا ہے ،لیگی رہنما کادعویٰ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ق لیگ حمزہ شہبازشریف کو پی اے سی کا چیئرمین بنانے پر راضی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ق لیگ اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی ریپ کے مجرموں کیلئے سزائے موت کی مخالفت

چیئرمین پیپلز پارٹی کی بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث مجرموں کو عمر قید سزا دینے کی حمایت اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بچوں کے ساتھ ریپ کے مجرموں کے لیے سزائے موت کی مخالفت کر دی ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

27 حکومتی اداروں اور جائیدادوں کو نیلام کرنے کی اجازت

مشیر خزانہ کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس،27حکومتی اداروں اور جائیدادیںنیلام کرنے کی منظوری اثاثوں کی مجموعی طور پر 6 ارب 62 کروڑ روپے ریزرو پرائس مقرر کرنے کی نجکاری کمیشن بورڈ کی سفارشات کی منظوری بھی دی گئی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی سربراہی میں ہونے والے مزید پڑھیں

سندھ کابینہ اجلاس ٗ وفاق سے گندم کی قیمت بڑھانے اور128 ارب دینے کامطالبہ

وفاق کے اعلان بعد گندم کی قیمت مقرر کرینگے، سرکاری ملازمین کے میڈیکل کی حد 3لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ کردی صوبے میں500بند اسکول کھولنے کیلئے‘ اساتذہ کے تبادلے کااختیا ر وزیر تعلیم کو مل گیا‘مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کابینہ نے وفاقی حکومت سے گندم کی قیمت بڑھانے مزید پڑھیں

مریم نوازکو انسانی ہمدردی پر نواز شریف کے پاس آنے کی اجازت دی جائے، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبازشریف نے مطالبہ کیا ہے کہ مریم نوازکو انسانی ہمدردی پر نواز شریف کے پاس لندن آنے کی اجازت دی جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محمد شہبازشریف نے محمد نوازشریف کی صحت سے متعلق بیان میں کہا کہ نوازشریف کی مزید پڑھیں

بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے مقبوضہ کشمیرمیں تمام غیر قانونی اقدامات ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت دنیا کے سامنے بے مزید پڑھیں

مودی کے اقدام کے نتیجے میں میرا ایمان ہے کہ کشمیر اب آزاد ہوگا، وزیراعظم

مظفرآباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی کے اقدام کے نتیجے میں میرا ایمان ہے کہ کشمیر اب آزاد ہوگا اور مودی نے 5 اگست کو سنگین غلطی کی جس سے وہ پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

حکومت مہنگائی کا سونامی لائی ہے، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کاکہنا ہے کہ سونامی نام ہی تباہی کا ہے اور عمران خان کہتے تھے کہ سونامی لاؤں گا تو وہ مہنگائی کا سونامی لے آئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سکھر کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے مزید پڑھیں