ایم کیو ایم روٹھی ہوئی نہیں جو ان کو منایا جائے گورنر سندھ

نوجوان ملک کی معاشی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں گے، وزیراعلیٰ سے اچھی بیٹھک ہوئی، عمران اسمٰعیل کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ منایا ان کو جاتا ہے جو روٹھے ہوئے ہوں۔ ایم کیو ایم روٹھی نہیں جو ان کو منایا جائے۔ گورنر ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نواز شریف کی ضمانت پر 4 ہفتے کا وقت گزر چکا ہے، شہزاد اکبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ضمانت پر 4 ہفتے کا وقت گزر چکا ہے، نواز شریف کی جانب سے جو رپورٹس بھیجی گئی ہیں ان میں سے دراصل رپورٹ کوئی نہیں ہے۔ پنجاب حکومت کو صرف ایک سرٹیفکیٹ بھیج دیا گیا مزید پڑھیں

جلد نواز شریف کے دل کی شریانوں کا آپریشن ہوگا، ڈاکٹر عدنان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنے علاج کے لیے آئندہ چند روز میں اسپتال میں داخل ہوں گے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ حالیہ آنے والی روبیڈیم کارڈیک پیٹ اسکین کی رپورٹ میں دل کی شدید بیماریوں کی نشاندہی ہوئی ہے نواز شریف مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے خود انکار کیا،ایم کیوایم

کراچی کے مسائل اہم ہیں جب وہ حل ہوں گے تو ملاقات بھی کرلیں گے، فیصل سبزواری کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سے زیادہ اہم کراچی کے مسائل کا حل ہے۔ ایک بیان میں فیصل سبزواری نے انکشاف کیا کہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا دھڑن تختہ‘شہباز شریف کا پارٹی کو گرین سگنل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت کا دھڑن تختہ کرنے کی تیاریاں شروع، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کو گرین سگنل دے دیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نے پارلیمانی پارٹی کا مشاورتی اجلاس پیر کے روز پنجاب اسمبلی میں طلب کرلیا، مشاورتی اجلاس کی اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور مزید پڑھیں

نوازشریف صحت یابی کے بعد جلد وطن واپس آئیں گے،شہبازشریف

عمران خان نے رانا ثنا ء سے متعلق انتہائی تضحیک آمیز باتیں کیں، قائد حزب اختلاف لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف کا علاج جاری ہے اور وہ صحت یابی کے بعد جلد وطن واپس آئیں گے۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے لندن میں میڈیا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پاکستان کیلئے برطانوی ٹریول ایڈوائزری کا خیر مقدم

برطانوی ٹریول ایڈوائزری سے سیاحت اور سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا‘عمران خان پاکستان میں سیاحت اور سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگی‘ عمران خان کاٹویٹر پر تہنیتی پیغام اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کیلئے برطانیہ کی نئی ٹریول ایڈوائزری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے معاشی مسائل مزید پڑھیں

ملکی سیاست کے اعلیٰ ترین ایوان پارلیمنٹ کا پانی مضر صحت نکلا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی سیاست کے اعلیٰ ترین ایوان پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز میں پینے کا پانی مضر صحت قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز میں پینے کا پانی مضر صحت قرار دے دیا گیا، مضر صحت پانی کا انکشاف پاکستان کونسل ریسرچ، واٹر ریسورسز کی رپورٹ میں ہوا۔پارلیمنٹ ہاؤس اور مزید پڑھیں

بختاور 30 برس کی ہوگئیں آج سالگرہ منائیں گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری آج25 جنوری بروز ہفتہ کو30برس کی گئیں پارٹی کے رہنمائوں اور کارکنوں کی طرف سے بختاور بھٹو زرداری کی30 ویں سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹے جائینگے جبکہ کراچی میں بلاول ہائوس میں سالگرہ کی مزید پڑھیں

بلاول کی گڑھی خدا بخش میں نانا والدہ اور دیگر شہداء کی قبروں پر حاضری

لاڑکانہ( مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش پہنچ کر شہدائے جمہوریت شہید ذوالفقار علی بھٹو ‘شہید محترمہ بینظیر بھٹو‘ مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو‘ شہید شاہنواز بھٹو اور مرتضیٰ بھٹو کے مزارات پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے‘ بلاول کی آمد پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے مزید پڑھیں