لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادی۔ رکن اسمبلی عظمیٰ بخاری کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے کرپشن کے خاتمے کی مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
بلدیاتی اداروں کے فنڈز کی تحقیقات کے لیے درخواست پر سندھ حکومت و دیگر کو نوٹس
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی اداروں کے فنڈز کی تحقیقات کے لیے آئینی درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے صوبائی اور وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس اظہر رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل سندھ اور اٹارنی جنرل مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ شرجیل میمن کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
نیب سے سابق وزیر بلدیات کیخلاف خفیہ انکوائری کی تفصیلات طلب کرلی گئیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا، سندھ ہائی کورٹ نے نیب کو شرجیل میمن کو کسی بھی انکوائری میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ مزید پڑھیں
حکمرانوں نے سانس لینے کا حق بھی چھیننا شروع کر دیا، کامران اختر
کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما سابق رکن سندھ اسمبلی و سابق ٹائون ناظم بلدیہ ٹائون کامران اختر نے کہا ہے کہ نکمے حکمرانوں نے عوام کو بنیادی سہولتوں سے تو پہلے ہی محروم کر رکھا تھا اب تو سانس لینے کا حق بھی چھیننا شروع کر رکھا ہے۔ روزانہ خودکشیوں میں مزید پڑھیں
آئی جی سندھ کی تبدیلی میں وزیر اعظم کی مرضی بھی شامل ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیر اعظم کو کسی ایک گروپ کا نہیں بلکہ پاکستان کا وزیراعظم بننا چاہیے، گندم کا بحران گڈز ٹرانسپورٹر کے باعث بنا،مراد علی شاہ وزیراعلیٰ کی پاکستان پیپلزپارٹی کے مرحوم رکن سندھ اسمبلی علی مردان شاہ کے انتقال پران کے ورثا ء سے تعزیت /میڈیا سے گفتگو عمر کوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)مراد علی شاہ نے کہا ہے مزید پڑھیں
چوہدری برادران کی جانب سے مولانا کے دھرنے کی پشت پناہی کا انکشاف
گجرات کے چودھریوں نے یہ دھرنا اسپونسر کیا اور اس کی فنڈنگ بھی کی،تاہم ایک اور طاقتور رہنما نے اس کی تردید کی، اندرونی ذرائع بااثررہنما نے پروز الہیٰ کو کہاکہ فضل الرحمن کی موجودگی میں صحافیوں سے گفتگو نہ کریں، مولانا کو میڈیا کی غیر ضروری توجہ مل رہی ہے،رپورٹ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت مزید پڑھیں
امتیاز شیخ نے ایس ایس پی شکار پور کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا
14روز میں جھوٹے اور من گھڑت الزامات پر ڈاکٹر رضوان معافی مانگیں‘ نوٹس کا متن ڈاکٹر رضوان کے پاس میرے متعلق کوئی شواہد تھے تو کارروائی کیوں نہیں کی؟صوبائی وزیر کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزیر توانائی امتیازاحمدشیخ نے ایس ایس پی شکار پور ڈاکٹررضوان کو ایک ارب ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوا دیاہے ،14روز میں جھوٹے مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں اور کرپشن کی تحقیقات لٹک گئی
104 غیر قانونی بھرتیوں اور کروڑوں روپے کی کرپشن کے حوالے سے سیکریٹری سندھ اسمبلی ودیگر افسران پر الزام لگایا گیا تھا اینٹی کرپشن سندھ نے شکایت پر تحقیقات شروع کی، تاہم جی ایم عمر فاروق، پروجیکٹ ڈائریکٹر تا حال عہدوں پر براجمان ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی میں 104 غیر قانونی بھرتیوں اور کروڑں مزید پڑھیں
وفاق سمیت صوبائی وشہری حکومتیں بھی نااہل ہیں مصطفی کمال
وزیراعظم ہر بات میں جھوٹ بولتے ہیں اور یو ٹرن لیتے ہیں،یہ ملک کیلئے اچھا نہیں سندھ کا برا حال ہے کوئی کام بغیر پیسے کے نہیں ہوتا،پی ایس پی چیئرمین کی پریس کانفرنس کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہاہے کہ وزیراعظم ہر بات میں جھوٹ بولتے ہیں اور یو ٹرن مزید پڑھیں
ٹک ٹاک اور ٹوئٹر پر پابندی زیر غور نہیں، شیخ رشید
ٹک ٹاک اور ٹوئٹراستعمال کرنے والوں کوحدود میں رہنا چاہئے‘وفاقی وزیر لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کیلئے استعمال نہیں کرناچاہئے، عرب میڈیا کو انٹرویو کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر شیخ رشید نے سوشل میڈیا ویب سائٹس ٹک ٹاک اور ٹوئٹر پر ممکنہ پابندی سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر شیخ مزید پڑھیں