ویب ڈیسک — ایک غیر ملکی طبی جریدے لانسیٹ کے مطابق پاکستان میں 22 فی صد اموات کا سبب فضائی آلودگی اور اس سے جڑے امراض ہیں۔ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ آلودہ ہوا کے نتیجے میں دمہ، پھیپھڑوں، دل کے امراض اور مختلف قسم مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
برقی کار کو صرف10 منٹ میں چارج کرنیوالی بیٹری
پنسلوانیا( نیٹ نیوز) برقی گاڑیوں کی ایک بڑی مصیبت یہ ہے کہ ان کی بیٹریاں چارج ہونے میں تو بہت وقت لیتی ہیں اور خالی بہت جلد ہوجاتی ہیں لیکن اب بیٹری کے نئے ڈیزائن کی بدولت برقی کاروں کی بیٹریوں کو چارج کرنا بہت آسان ہوجائیگا اور اس میں صرف دس منٹ لگیں گے۔ مزید پڑھیں
فیس بک پر طبی پرہیز اور مختلف ٹیسٹ کا فیچر پیش
سان فرانسسکو( نیٹ نیوز) فیس بک نے صارفین کو صحت کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور مختلف ٹیسٹ کی جانب راغب کرنے سے متعلق نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ صحت کیلئے پرہیز تدابیر یعنی پری وینٹیو ہیلتھ نامی یہ فیچر ابھی صرف امریکہ میں ہی پیش کیا گیا ہے۔ شاید اس میں عمر اور جنس مزید پڑھیں
ٹوئٹر کا سیاسی اشتہارات پر پابندی لگانے کا اعلان
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پیسوں کے عوض سیاسی اشتہارات چلانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹوئٹر پر سیاسی اشتہار بازی پر پابندی22نومبڑ سے نافذ العمل ہوگی جبکہ ٹوئٹر کی اس نئی پالیسی کے حوالے سے مکمل تفصیلات 15نومبر تک دستیاب ہوں گی۔ ٹوئٹر کے سی مزید پڑھیں
ناسا چاند پر پانی تلاش کرنے والا روبوٹ بھیجے گا
واشنگٹن — امریکی خلائی ادارہ ناسا 2022 میں ایک خصوصی روبوٹ چاند کی سطح پر اتارنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ روبوٹ چاند پر پانی تلاش کرے گا تاکہ 2024 میں جب ایک بار پھر چاند کی سطح پر امریکی خلاباز قدم رکھیں گے تو ان کے پاس چاند پر پانی کی موجودگی کے مزید پڑھیں
نئی دہلی میں خطرناک حد تک فضائی آلودگی، اسکول بند
ویب ڈیسک — بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی بڑھنے کی وجہ سے اسکول پانچ نومبر تک بند کر دیے گئے ہیں۔ آلودگی کے باعث نئی دہلی اور اس کے نواحی علاقوں میں گہرے دھویں کے بادل چھائے ہوئے ہیں جسے ماہرین خطرناک قرار دے رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق مزید پڑھیں
سب میرین کیبلز میں فنی خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ کا بحران
ویب ڈیسک — پاکستان کو انٹرنیٹ کے ذریعے بیرونی دنیا سے منسلک کرنے والی دو سب میرین کیبلز میں تکنیکی خرابی کے باعث آج منگل کے روز پورے ملک میں انٹرنیٹ سروس شدید طور پر متاثر رہی۔ پاکستان کی معروف ٹیلی کام کمپنی پی ٹی سی ایل نے سوشل میڈیا پر الرٹ جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ٹھنڈے پانی سے نہائیں، جسم کو سردیوں کا عادی بنائیں
واشنگٹن — سردیوں کی آمد آمد ہے۔ ایسے میں سب سے بڑا مسئلہ جسم کو سردی سے محفوظ رکھنا ہوتا ہے۔ عام طور پر عوام اس کے لیے لنڈا بازار کی جانب دوڑ لگاتی ہے اور خواص بڑے بڑے برینڈز کے کوٹ، سویٹر، جیکٹس اور تھرمل زیر جامے خرید کر اس کا حل ڈھونڈتے ہیں۔ مزید پڑھیں
آپٹیکل فائبر کیبلز میں خرابی انٹرنیٹ سروس بند
پاکستان کو باقی دنیا سے بذریعہ انٹرنیٹ جوڑنے والی 2 آپٹیکل فائبر آف لائن ہوگئیں ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو انٹرنیٹ سروس کے استعمال میں شدید دشواری کا سامنا لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) آپٹیکل فائبر میں خرابی کے باعث آدھے پاکستان میں انٹرنیٹ بند، پاکستان کو باقی دنیا سے بذریعہ انٹرنیٹ جوڑنے والی 2 مزید پڑھیں
ایپل کا نایاب کمپیوٹر ساڑھے 17 لاکھ ڈالر میں برائے فروخت
ویب ڈسک — خرید و فروخت کی ایک آن لائن ویب سائٹeBay پر ایپل کا ایک کمپیوٹر ساڑھے 17 لاکھ ڈالر میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ فروخت کرنے والے کا دعویٰ ہے کہ یہ ان ابتدائی کمپیوٹروں میں شامل ہیں جسے اسٹیو جابز نے اپنے ہاتھوں سے بنایا تھا۔ یہ ایپل ون مزید پڑھیں