کوچۂ سخن

غزل زندگی کیوں نہ تجھے وجد میں لاؤں واپس چاک پر کوزہ رکھوں، خاک بناؤں واپس تھا ترا حکم سو جنت سے زمیں پر آیا ہو چکا تیرا تماشا تو مَیں جاؤں واپس؟ دل میں اک غیر مناسب سی تمنا جاگی تجھ کو ناراض کروں، روز مناؤں واپس وہ مرا نام نہ لے صرف پکارے مزید پڑھیں

شادی پرپراناجوڑا پہننے اورمیک اپ خود کرنے پر نیمل خاور کے سوشل میڈیا پر چرچے

نامور پاکستانی اداکارہ اورحمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور نے اپنی شادی پر روایتی دلہنوں کے برعکس پرانا جوڑا پہن کر اور شادی کا میک اپ خود کرکے سادگی کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔ اداکارہ نیمل خاور نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں مزید پڑھیں

معروف اداکارمنیب بٹ اور ایمن خان کے گھر ننھی پری کی آمد

اللہ نے مجھے قیمتی تحفے سے نوازا ہے‘ جذبات کا اظہار کرنے کیلئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں‘ اداکار اللہ کی رحمت میری بیٹی ’امل منیب‘ اب میری گود میں ہے، منیب بٹ کا انسٹا گرام کے ذریعیاعلان کراچی(کلچرل ڈیسک)معروف اداکار منیب بٹ اور ایمن خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔منیب بٹ اور مزید پڑھیں

سوات‘ گلوکارہ ثناء کو بھائی نے چھری کے وار سے قتل کردیا

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک)مینگورہ شہر کے محلہ بنڑ میں گلوکارہ ثناء کو بھائی نے چھری سے وار کر کے قتل کر دیا، ملزم جائے واردات سے فرار ، مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم ابتدائی طور پر قتل کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ پولیس جائے وقوعہ پر مزید پڑھیں

کشمیریوں کی حمایت میں فنکار بھی سڑکوں پر آگئے

فیصل قریشی، اعجاز اسلم و دیگر مزار قائد پہنچ گئے، کشمیریوں کی حمایت میں نعرے لگائے کراچی (کلچرل ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے وزیراعظم عمران خان کے اعلان کے بعد گزشتہ روز پورے ملک میں ’’کشمیر آور‘‘ منایا گیا۔ شوبز فنکاروں نے بھی اس موقع پر کشمیریوں کے مزید پڑھیں

نازش جہانگیر نے محسن عباس سے شادی کی خبروں  پر خاموشی توڑ دی

 لاہور: معروف اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کی مبینہ گرل فرینڈ نازش جہانگیر نے اداکار سے شادی سے متعلق چلنے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ محسن عباس پر اُن کی اہلیہ فاطمہ سہیل کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا معاملہ ابھی تھما ہی تھا کہ محسن عباس حیدر کی جانب سے انسٹاگرام فین مزید پڑھیں

ناہید شبیر نے پروڈیوسر نومی خان سے شادی کرلی

لاہور (کلچرل ڈیسک) ٹی وی اداکارہ ناہید شبیر نے شادی کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا۔ 45 سالہ اداکارہ کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ بارات میں اداکارہ نے سرخ رنگ کا عروسی جوڑا پہنا جبکہ ولیمے میں وہ سلور رنگ کے مزید پڑھیں

کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر ارمیلا غدار قرار

نئی دلی: نامور بالی ووڈ اداکارہ اوربھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی رکن ارمیلا ماٹونڈ کر کو کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر بھارتیوں نے غدار قرار دے دیا۔ بھارت میں یہ روایت عام ہے کہ اگرکوئی اداکاریا اداکارہ پاکستان کی حمایت میں یا کشمیر میں ہونےوالے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتا ہے تو اسے فوراً مزید پڑھیں

ارمیلا ماتونڈکر بھارتی حکومت پر برس پڑیں

میری ساس اور سسر مقبوضہ کشمیر میں ہیں ہمارا گزشتہ 22 دن سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، اداکارہ ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سے سیاستدان بننے والی ارمیلا ماتونڈکر نے کہا ہے کہ ان کی ساس اور سسر مقبوضہ کشمیر میں ہیں اور ان کا گزشتہ 22 روز سے ان کے ساتھ کوئی رابطہ مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ تریشا کا کشمیری بچوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار

مقبوضہ کشمیر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا عمل بچوں کے خلاف تشدد کی ایک مثال ہے بھارت کے اندر سے بھی اب آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں، انڈین اداکارہ تریشا ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)مودی سرکاری کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم وبربریت پر جہاں دنیا بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جارہا ہے مزید پڑھیں