کراچی: معروف اداکار شہریار منور نے نوجوانوں کو خبر دار کرتے ہوئے سگریٹ نوشی سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ شہریار منور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ کی جس میں وہ ہاتھ میں سگریٹ پکڑے سنجیدہ انداز میں کھڑے ہیں، ساتھ ہی انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ماڈل فاطمہ سہیل کی خلع کی درخواست پر اداکار محسن عباس کو نوٹس جاری، جواب طلب
میری دیکھ بھال نہیں کر سکتا، محسن عباس ایک لالچی انسان ہے، ماڈل فاطمہ سہیل دوسری لڑکیوں کے ساتھ تعلقات ہیں، زندگی برباد کر دی ،درخواست میں مؤقف لاہور(مانیٹرنگ ڈٖیسک) لاہور کی فیملی کورٹ میں ماڈل فاطمہ سہیل کی خلع کی درخواست پر اداکار محسن عباس کو نوٹس جاری دیا گیا، عدالت نے جواب طلب مزید پڑھیں
معروف گلوکارحبیب ولی محمد کی پانچویں برسی
کراچی: معروف گلوکار اور نغمہ نگار حبیب ولی محمد کی پانچویں برسی منائی گئی۔ حبیب ولی محمد نے سن 1921ء میں رنگون کے ایک میمن گھرانے میں آنکھ کھولی، رنگون سے ان کا خاندان بمبئی منتقل ہوگیا تھا، انھیں بچپن سے ہی موسیقی بالخصوص قوالی سے گہرا شغف تھا، امریکا کی ایک یونیورسٹی سے ایم بی مزید پڑھیں
جگر کے عارضے میں مبتلا اداکار عابد علی کو ڈاکٹروں نے جواب دیدیا
عابد علی کی بیٹیوں اور فنکاروں نے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کردی کراچی( کلچرل رپورٹر) جگر کے عارضے میں مبتلا اداکار عابد علی کو ڈاکٹروں نے جواب دے دیا۔ عابد علی کی بیٹیوں اور فنکاروں نے ان کی صحت یابی کیلئے قوم سے دعائوں کی اپیل کردی۔ عابد علی کراچی کے مزید پڑھیں
عابد علی کی بیٹی نے والد کی موت کی افواہوں کی تردید کردی
کراچی: نامور پاکستانی اداکار عابد علی کی بیٹی راحمہ علی نے اپنے والد کی موت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والد زندہ ہیں ان کی موت سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں جب تک وہ زندہ ہیں انہیں زندہ رہنے دیاجائے۔ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار عابد علی ان دنوں مزید پڑھیں
حمل ضائع ہونے کے بعد لوگ میرے بڑھتے وزن کا مذاق اڑاتے رہے، جگن کاظم
جب میں آفس گئی تو مجھے ایک بار پھر یہی باتیں سننے کو ملیں میں حد سے زیادہ موٹی ہوگئی ہوں ہمیں لوگوں کو وزن کی وجہ سے مذاق بنانے سے روکنے کی ضرورت ہے‘اداکارہ و میزبان کراچی(کلچرل ڈیسک)اداکارہ و میزبان جگن کاظم کا کہنا ہے کہ حمل ضائع ہونے کے بعد لوگ میرے بڑھتے مزید پڑھیں
خلع کیس؛ عدالت نےمحسن عباس اور فاطمہ سہیل کو نوٹس جاری کردئیے
لاہور: فیملی عدالت نے اداکار محسن عباس حیدر اور ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل کو خلع کی درخواست پر نوٹس جاری کردئیے۔ لاہور کی فیملی عدالت میں اداکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل کی جانب سے دائر کی جانے والی خلع کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے خلع کی درخواست پر مزید پڑھیں
اداکار عابد علی کے انتقال کی اطلاعات
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) رات گئے فلم اور ٹی وی کے مقبول ترین اداکار عابد علی کے انتقال کی خبریں زیر گردش رہیں تاہم ان کے اہل خانہ نے اس کی تردید کی۔ عابد علی جگر کے عارضے کی وجہ سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ڈاکٹروں نے ان کو جواب دے مزید پڑھیں
بارش سے ہلاکتوں پر اداکار نیر اعجاز بھی اہالیان کراچی کی آواز بن گئے
کراچی (نیٹ نیوز) اداکار نیر اعجاز بھی کراچی والوں کی آواز بن کر میدان میں آگئے، اداکار نے فیس بک پر جاری کردہ ایک وڈیو میں کراچی میں ہونے والی بارشوں کے دوران بچوں اور بڑوں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور کے الیکٹرک پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ 70 سال میں مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس اداکارہ صوفیہ مرزا نے تمام الزامات مسترد کر دیئے
یہ تمام خبریں اور افواہیں میرے سابق شوہر نے پھیلائی ہیںجو اس وقت ناروے میں موجود ہے مجھے بدنام کر کے بچوں کو اپنی تحویل میں لے کر اثاثوں پہ قبضہ کرنا چاہتا ہے‘خوش بخت عرف صوفیہ مرزا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں ملوث اداکارہ صوفیہ مرزا نے اپنے اوپر عائد کیے جانے والے مزید پڑھیں