کراچی: معروف غزل گائیک آصف مہدی کو شدید علالت کی وجہ سے نجی اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ شہنشاہ غزل مہدی حسن کے صاحبزادے اور معروف غزل گائیک آصف مہدی کو شدید علیل ہونے پر شہر کے نجی اسپتال میں داخل کردیا گیا، آصف مہدی کے اہل خانہ کے مطابق انھیں کئی برس سے گردوں کا مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ارمیلا ماٹونڈکر نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا
ممبئی: بھارتی اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا۔ بھارتی میڈٰیا کے مطابق نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سیاستدان ارمیلا ماٹونڈکر نے تقریباً 6 ماہ قبل ہی بھارتی سیاسی پارٹی کانگریس میں شمولیت اختیار کی تھی لیکن اب انہوں نے کانگریس چیف سونیا گاندھی کو ایک خط لکھا جس میں انہوں نے پارٹی سے مزید پڑھیں
صبا قمرنے ماہرہ سے دوستی نہ ہونے پر خاموشی توڑ دی
کراچی: اداکارہ صبا قمر نے ماہرہ خان سے دوستی نہ ہونے پر خاموشی توڑ دی۔ صبا قمر نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ماہرہ خان اور میں آپس میں دوست نہیں لیکن اس بات میں بھی کوئی صداقت نہیں کہ ہم دونوں کے درمیان کوئی مسٔلہ ہے، درحقیقت ماہرہ اور میرا کسی مزید پڑھیں
صبا قمر کی سرمد سلطان کھوسٹ کو مبارکباد
لاہور: اداکارہ صبا قمر نے سرمد سلطان کھوسٹ کو ان کی نئی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کے بوزان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اسکریننگ کےلیے منتخب ہوجانے پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پر سرمد سلطان کھوسٹ کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں صبا قمر نے کہا کہ وہ انہیں دوست سے زیادہ فیملی کی طرح سمجھتی ہیں۔ مزید پڑھیں
عابد علی کے انتقال کے بعد ان کے گھریلوجھگڑے منظرعام پرآگئے

کراچی: پاکستان کے لیجنڈ اداکارعابد علی گزشتہ روز اپنے تمام چاہنے والوں کو سوگوار چھوڑ کراس دنیا سے کوچ کرگئے تاہم ان کی بیٹی راحمہ علی نے اپنی سوتیلی والدہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کے والد کی میت بغیر کسی کو بتائے اپنے ساتھ لے گئیں۔ پاکستان ڈراما انڈسٹری کے لیجنڈ اداکارعابد علی مزید پڑھیں
معروف کامیڈین امان اللہ کو دل کا دورہ، آئی سی یو منتقل
لاہور: کامیڈین امان اللہ کو دل کا دورہ پڑا ہے اور وہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان کے معروف کامیڈٰین امان اللہ خان کو دل کا دورہ پڑا ہے اور انہیں ڈاکٹر اسپتال لاہور کے انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ کامیڈین کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے مزید پڑھیں
مہوش حیات کی پریانکا چوپڑا کے شوہر کیساتھ تصویر وائرل
نیو یارک: پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔ رواں سال تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستان کی کامیاب ترین اداکارہ مہوش حیات ان دنوں فیملی کے ہمراہ امریکا میں چھٹیاں گزار رہی ہیں اور ایسے میں وہ نیویارک میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن مزید پڑھیں
معروف اداکار عابد علی کی نماز جنازہ، کراچی میں سپرد خاک
کراچی: معروف اداکار عابد علی کی نماز جنازہ بحریہ ٹاؤن کراچی میں ادا کر دی گئی، انہیں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ بحریہ ٹاؤن کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ 67 سالہ لیجنڈ اداکار عابد علی گزشتہ روز جگر کے مرض کے باعث نجی اسپتال میں انتقال کر گئے تھے، بحریہ ٹاؤن کراچی میں واقع مزید پڑھیں
کشمیریوں کے لیے آواز اٹھانے پر کئی پروجیکٹ گنوا دیئے، ارمینا
پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے لیے آواز اٹھانے پران کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند ہونے کا خطرہ ہے۔ اداکارہ ارمینا خان ہمیشہ ہی مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کے خلاف آواز اٹھاتی آئی ہیں۔ ارمینا خان وہ پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی جنگ مزید پڑھیں
اداکارہ صوفیا مرزا بری طرح پھنس گئیں

مزید اداکارائوں پر بھی ایف آئی اے کی نظر ایف آئی اے نے اداکارہ صوفیا مرزا کیخلاف منی لانڈرنگ کے الزام کی تحقیقات شروع کردیں نیب کی جانب سے ایف آئی اے لاہور کوصوفیا مرزا کیخلاف تحقیقات کیلئے خط موصول ہوگیا‘نجی نیوز چینل لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے اداکارہ صوفیا مرزا کیخلاف منی لانڈرنگ مزید پڑھیں