لاہور: معروف اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ کو اپنے بیوٹی سیلون میں مگرمچھ اورسانپ رکھنا مہنگاپڑ گیا۔ محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے ادکارہ رابی پیرزادہ کے خلاف غیرقانونی طورپر اژدھے، سانپ اورمگرمچھ رکھنے کے الزام میں چالان درج کرلیا ہے، اس حوالے سے ڈسٹرکٹ وائلڈلائف آفیسر تنویر جنجوعہ نے بتایا کہ اداکارہ نےسوشل میڈیا پر اژدھے، سانپوں، مگرمچھ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
میشا شفیع کیس کی سماعت علی ظفر غصے میں آگئے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سیشن عدالت میں اداکار علی ظفر، میشا شفیع کیس کی سماعت 19 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ میشا شفیع کے وکلا کو علی ظفر کے بیان پر جرح کے لیے طلب کر لیا گیا۔ علی ظفر نے میڈیا کو بتایا کہ میں جرح کے لیے بیرون ملک سے آیا، میشا شفیع کے مزید پڑھیں
دلجیت کی پاکستانی کے شو میں شرکت بھارتی انتہاپسندی کی نذر
ممبئی: بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سائن امپلائز (ایف ڈبلیو آئی سی ای) کے دباؤ میں آ کر امریکا میں اپنا میوزک کنسرٹ مسوخ کردیا۔ ایک پاکستانی نڑاد شہری نے گلوکار دلجیت دوسانجھ کو امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں میوزک کنسرٹ میں شرکت کی دعوت دی تھی جہاں انھیں 21 مزید پڑھیں
پاکستان اوربھارت میں فنکاروں کی حدود ہوتی ہیں، وینا ملک
کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ ومیزبان وینا ملک کا کہنا ہے کہ فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن بات جب پاک بھارت کی آتی ہے تو یہاں فنکاروں کی حدود ہوتی ہے۔ پاکستانی اسکینڈل کوئین اداکارہ وینا ملک جہاں ماضی میں بالی ووڈ میں کام کرنے کی وجہ سے تنازعات کا شکار رہیں وہیں آج کل اپنے مزید پڑھیں
برطانیہ میں مقابلہ حسن میں نئی تاریخ رقم کردی گئی
20 سالہ ماریہ محمود نے حجاب کے ساتھ مقابلہ حسن میں شمولیت کرکے سب کو حیران کردیا کار ڈرائیور مسلمان باپ کی بیٹی مس ورلڈ کے مقابلے میں بھی حصہ لینے کی خواہش رکھتی ہیں لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار باحجاب لڑکی نے مقابلہ حسن میں شمولیت اختیار کرکے نئی تاریخ مزید پڑھیں
نامور مزاحیہ اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے
کراچی: مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے لاکھوں چہروں پر ہنسی بکھیرنے والے لیجنڈ اداکار لہری کی ساتویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ اداکار لہری کا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا۔ وہ 1939ء میں کان پورانڈیا میں پیدا ہوئے اور اپنے فلمی کیریئر کا آغاز سن 50ء کی دہائی میں بلیک اینڈ وائٹ فلموں سے کیا۔ لہری نے پاکستان آکر مزید پڑھیں
وینس‘ فیسٹیول میں سوڈانی فلم نے پہلی بارایوارڈ اپنے نام کرلیا
خرطوم( مانیٹرنگ ڈیسک) سوڈانی ہدایتکار امجد ابوالعلا کی فلم ’’ سمتوت فی العشرین(20برس کے ہوتے ہی مرجائیں گے) نے وینس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ’’ مستقبل کا شیر‘‘ نامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔
ایمن خان اورمنیب بٹ کی بیٹی کی تصویرسوشل میڈیا پروائرل
کراچی: اداکارہ ایمن خان اورمنیب بٹ کی ننھی پری کی تصویر منظر عام پرآتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ برس شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبصورت جوڑی ایمن خان اورمنیب بٹ کی بیٹی امل منیب کی تصویرمنظرعام پر آتے ہی سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ تصویر میں ایمن خان اسپتال میں مزید پڑھیں
محسن عباس کی بیوی کو شوہر کی غلطیاں نظر انداز کرنی چاہئے تھیں، اداکارہ میرا
کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ محسن عباس حیدر سے غلطی ہوئی ان کی اہلیہ کو اس غلطی کو نظر انداز کرنا چاہیئے تھا۔ فلم’’نامعلوم افراد‘‘سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر پر ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے دو ماہ قبل الزام لگایا تھا کہ محسن انہیں کئی مزید پڑھیں
کیا ’’عہدِ وفا ‘‘ ڈرامہ سیریل ’’ الفا براوو چارلی‘‘ کا سیکوئل ہے؟
کراچی: ڈرامہ ’عہدِوفا‘ کے مصنف نے پاک فوج کے تعاون سے بننے والے نئے ڈرامے ’’عہدِ وفا‘‘ کو ماضی کے مشہور سیریل ’’الفا براوو چارلی‘‘ کا سیکوئل کی خبروں کو غلط قرار دے دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے تعاون سے بنائے جانے والا ڈرامہ ’عہدِ وفا‘ پاکستان ملٹری اکیڈمی ( مزید پڑھیں